این اے-106 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2)

(حلقہ این اے۔93 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-106 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔106 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2)
NA-106 Toba Tek Singh-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل (جزوی) اور تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ (جزوی) بشمول ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر۔
ووٹر469,863 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔93 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2) (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ محمد جاوید انور چوہدری قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-93"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم