حلقہ پی پی۔248ضلع راجن پور میں واقع ہے۔ حالیہ انتخابات 2013ء میں منعقد ہوئے اس انتخاب میں سردار شیرعلی گورچانی منتخب ہوئے۔ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہونے کے بعد شیرعلی گورچانی پنجاب اسمبلی کے نائب سپیکر ہیں۔