حلقہ پی پی۔249 ضلع راجن پورمیں واقع ہے حالیہ انتخابات2013ء میں ہوئے اس انتخاب میں سردارنصر اللہ خان دریشک رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ انھوں نے آزاد حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا بعداز کامیابی انھوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔