حمد اللہ مخلص
کابل کور کے سابق کمانڈر آف اسٹاف
مولوی حمد اللہ مخلص (وفات، 2 نومبر 2021ء) ایک افغان طالبان سیاست دان اور 4 اکتوبر 2021ء [1] سے 2 نومبر 2021ء تک کابل کور کے کمانڈر تھے۔ مولوی حمد اللہ کو فاتح کابل بھی کہا جاتا ہے کیونکہ وہ 2021ء میں دارالحکومت کابل کے سقوط کے دن افغان صدارتی محل میں داخل ہونے والے پہلے سینئر طالبان فوجی کمانڈر تھے [2] اور ان کے صدارتی محل میں اس وقت کی تصویریں ملکی اور بین الاقوامی میڈیا کی زینت بنیں۔ [3]
حمد اللہ مخلص | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | 2 نومبر 2021ء کابل |
شہریت | افغانستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر ، عالم |
عسکری خدمات | |
عہدہ | کمانڈر |
لڑائیاں اور جنگیں | سقوط کابل 2021ء |
درستی - ترمیم |
حمد اللہ 2 نومبر 2021ء کو کابل کے ایک ہسپتال پر حملے میں انتقال کر گئے۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "د اسلامي امارت په تشکیلاتو کې نوي کسان پر دندو وګومارل شول"۔ باختر خبری آژانس۔ October 4, 2021
- ↑ "Senior Taliban commander, several civilians killed in Kabul hospital attack"۔ 2 November 2021
- ↑ "Key Taliban member killed in Afghanistan military hospital attack"۔ WION
- ↑ "At least 19 killed as blasts, gunfire hit Kabul military hospital"۔ www.aljazeera.com