حوصلہ نیوز آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hausla.net (Error: unknown archive URL) اردو زبان میں ایک نیوز ویب سائٹ ہے۔ اس سائٹ میں اعظم گڑھ، جون پور اور مئو کے گاؤں گاؤں کی خبریں رہتی ہیں۔ حوصلہ نیوز کی شروعات سال 2013 میں ہوئی تھی اور جلد ہی یہ پورٹل ان علاقوں کے خلیچ ممالک اور ممبئی وہ دہلی جیسے ہندوستان کے بڑے شہروں میں رہنے والوں کی ضرورت بن گیا۔ ویب گاہ زیادہ تر دیہی مسائل اور گاؤں کی سیاست سے بحث کرتی ہے۔

حوصلہ نیوز
اسکرین شاٹ
سائٹ کی قسم
نیوز
دست‌یاب اردو
مالکحوصلہ میڈیا
آمدنیکچھ بھی نہیں
ویب سائٹhausla.net
اندراجنہیں ہے
آغاز2013ء (2013ء)
موجودہ حیثیتفعال