حویلیاں

ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل

حویلیاں ضلع ایبٹ آباد کی ایک تحصیل ہے۔ حویلیاں پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک شہر ہے جو ضلع ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ شاہراہ قراقرم N35 اس شہر کے درمیان سے گزرتی ہے اور اس کو ملک بھر سے منسلک کرتی ہے۔ اس شہر میں حویلیاں ریلوے اسٹیشن بھی واقع ہے۔ حویلیاں ریلوے سٹیشن پاکستان ریلوے کا شمال میں آخری سٹیشن ہے۔

شہر
ملک پاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعایبٹ آباد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترميم

حوالہ جات ترميم

حوالہ جات