حیاتین
تازہ پھلوں اور سبزیوں میں ایک خاص جزو ہوتا ہے جو صحت کے حیاتین یا وٹامن (vitamin) رکھا گیا ہے۔
اقسامترميم
وٹامن یا حیاتین کی بہت سی اہم اقسام دریافت کی جا چکی ہیں۔ اب تک جو اقسام دریافت کی جا چکی ہیں ان میں درج ذیل پانچ اہم اقسام شامل ہیں۔
- حیاتین الف (Vitamin A)
- حیاتین ب (Vitamin B)
- حیاتین ج (Vitamin C)
- حیاتین د ( Vitamin D)
- حیاتین ہ (Vitamin E)
مزید دیکھیےترميم
ویکی کومنز پر حیاتین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |