حیاتین الف
وٹامن -اے
افعال:
آنکھوں کی حفاظت ہوتی ہے
ہڈیوں کو صحت مند رکھتا ہے جلد کی حفاظت کرتا ہے دانت کو مضبوط رکھتا ہے
ذرائع :
جن چیزوں سے وٹامن اے حاصل ہوتا ہے
گاجر,مکھن,گہریں رنگ کی سبزیاں دودھ,شکر قند،
بیماری:
وٹامن اے کی کمی سے ہونے والی بیماریاں
شب کوری،اندھا پن،جلد کا خشک ہونا
محمّمد واثق صیدّیقی