بائیومیٹرک پاسپورٹ
(حیات پیمائی گزرنامہ سے رجوع مکرر)
بائیومیٹرک پاسپورٹ ، ایک مرکب کاغذی و برقیاتی شناختی دستاویز جو مسافروں کی شناخت کی توثیق کرنے کے لیے بائیومیٹرک ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر Biometric passport سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |