حیطہ استحالہ
تعریف: ایک استحالہ ، جو سمتیہ فضا V کے سمتیہ کو سمتیہ فضا U کے سمتیہ میں لے جاتا ہے۔ فضا U کے ان سمتیوں کا مجموعہ جو اس استحالہ T کے ذریعہ حاصل ہو سکیں کو استحالہ T کا حیطہ (range) کہا جاتا ہے۔ یعنی T کے حیطہ کا ہر سمتیہ فضا V کے کم از کم ایک سمتیہ پر استحالہ T کے استعمال سے اخذ کیا جا سکتا ہے۔ T کے حیطہ کو ہم R(T) لکھیں گے۔
حیطہ لکیری استحالہ
ترمیماگر استحالہ ، لکیری استحالہ ہو، تو "حیطہ استحالہ" لکیری فضا U کی لکیری ذیلی فضا ہو گا۔ حیطہ (جو ایک لکیری فضا ہے) کے بُعد کو استحالہ کا رتبہ (rank) کہتے ہیں اور اسے rank(T) لکھیں گے۔
فرض کرو کہ فضا V کا بُعد n ہے۔ اگر استحالہ کی عدیمہ فضا کے بُعد کو nullity(T) لکھا جائے تو
مزید دیکھیے
ترمیمE=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات