خابی لام(پیدائش 9 مارچ 2000) اٹلی میں مقیم سینیگال میں پیدا ہونے والی ایک نہایت مشہور و معروف سوشل میڈیا شخصیت ہے۔ لام اپنی ٹک ٹاک (TikTok) ویڈیوز کے لیے جانے جاتے ہیں،جن میں وہ خاموشی سے ان لائف ہیک ویڈیوز کا مذاق اڑاتے ہیں جو حد سے زیادہ پیچیدہ اور صعب الفہم ہوتی ہیں۔ شہرت کا تعارف کرانے کے لیے بس اتنا کافی ہے کہ لام 2022 میں (ٹک ٹاک) پر دوسرا سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا شخص ہے۔

خابی لام
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 مارچ 2000ء (24 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکار   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش میلان   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سینیگال
اطالیہ (17 اگست 2022–)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انٹرنیٹ شہیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم