خادم الحرمین الشریفین کپ

خادم الحرمین الشریفین کپ (انگریزی: Kings Cup / The Custodian Of The Two Holy Mosques Cup) (عربی: كأس خادم الحرمين الشريفين) سعودی عرب میں قومی سطح کا ایسوسی ایشن فٹ بال کا ایک ناک آؤٹ کپ مقابلہ ہے۔

خادم الحرمین الشریفین کپ
كأس خادم الحرمين الشريفين
The Custodian Of The Two Holy Mosques Cup
قیام1957
علاقہسعودی عرب
ٹیموں کی تعداد170[64]
بین القوامی کپاے ایف سی چیمپئنز لیگ
موجودہ چیمپئنزاتحاد کلب (نویں مرتبہ)
ٹیلی ویژن نشر کنندگان K sa Sports, Al-Riyadiah (only the Final)
2019 King Cup


حوالہ جات ترمیم