خار
خار (Khaar) (پشتو: ښار) پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی میں ایک شہر ہے۔ یہ باجوڑ ایجنسی انتظامیہ کا صدر مقام ہے۔ یہ افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر واقع ہے۔
ملک | پاکستان |
---|---|
صوبہ | قبائلی علاقہ جات |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
باجوڑ کو اب ضلعی کی حیثیت دی گئی ہے 31مئی 2018 کے آئینی ترمیم کے بعد خیبرپختونخوا کے ساتھ ضم کر دیا گیا ہے