خارجی اخذ (انگریزی: Outsourcing) ایک طرح کا معاہدہ ہے جس میں ایک کمپنی دوسری کمپنی کو کسی منصوبہ یا پہلے سے موجود کام کے لیے متعین کرتی ہے۔[1][2]

خارجی اخذ میں زیادہ تر معاہدہ یا کاروباری عمل جیسے تنخواہ، آپریشنل خدمات، سہولتوں کا انتظام اور کال سینٹر شامل ہیں۔ خارجی اخذ کی ابتدا 1981ء سے ہوئی۔[3][4] خارجی اخذ میں کبھی کبھی ایک کمپنی سے دوسری کمپنی ملازمین اور اثاثوں کی منتقلی بھی ہوتی ہے۔ نیز خارجی اخذ میں نجکاری بھی شامل ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Oursourcing"۔ Britannica.com 
  2. Ian McCarthy، Angela Anagnostou (2004)۔ "The impact of outsourcing on the transaction costs and boundaries of manufacturing"۔ International Journal of Production Economics۔ 88 (1): 61–71۔ CiteSeerX 10.1.1.468.9139 ۔ doi:10.1016/s0925-5273(03)00183-x 
  3. "outsourcing"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ ستمبر 2005 
  4. "outsource"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ ستمبر 2005