خار، باجوڑ

(خار, باجوڑ سے رجوع مکرر)

خار (Khaar) (پشتو: ښار) پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی میں ایک شہر ہے۔ یہ باجوڑ ایجنسی انتظامیہ کا صدر مقام ہے۔ یہ افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر واقع ہے۔

ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہFlag of پاکستان قبائلی علاقہ جات
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)

باجوڑ کو اب ضلعی کی حیثیت دی گئی ہے 31مئی 2018 کے آئینی ترمیم کے بعد خیبرپختونخوا کے ساتھ ضم کر دیا گیا ہے