خاشماز (انگریزی: Khachmaz،آذری: Xaçmaz,) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع خاشماز میں شامل ہے۔ یہ 41.4708 درجے شمال، 48.8097 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 40 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ یہ بحیرہ خضر (کیسپئین) کے کنارے واقع ہے اور بہت خوبصورت شہر ہے جہاں سیاحت بہت ہوتی ہے۔

خاشماز
(آذربائیجانی میں: Xaçmaz ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاریخ تاسیس 1938  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ خاشماز ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 41°28′05″N 48°48′10″E / 41.468055555556°N 48.802777777778°E / 41.468055555556; 48.802777777778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 42 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 39900 (2012)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
AZ2700  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 584717  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map



متعلقہ مضامین

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم
  1.    "صفحہ خاشماز في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء