صارف 51.36.219.92 کی شراکتیں

شراکتوں میں تلاش کریںکھولیںچھپائیں
⧼contribs-top⧽
⧼contribs-date⧽

4 جولائی 2021ء

  • 19:1619:16، 4 جولائی 2021ء فرق تاریخچہ +771 تحصیل الائیآلائی، خیبر پختونخواہ کے ضلع بٹگرام کی ایک خوبصورت اور دلکش تحصیل ہے۔ جو کہ بٹگرام سے ۵۷ کلو میٹر کے فاصلے پر شمال کی جانب واقع ہے۔اگر آلائی کی سرزمین کی تعارف کی بات کی جائے تو یہ بلند وبالا سرسبز درختوں، گھنے جنگلات، وسیع وعریض میدانوں، گرتی آبشاروں، بہتے دریاوں، اگلتے چشموں، رواں دواں شفاف نہروں، مسحور جھیلوں، سارا سال برف سے ڈھکے پہاڑوں ، جنوبی ایشیا کی دوسری بڑی سرسبز وشاداب چراگاہ (وادی چوڑ) کی سر زمین کا نام ہے۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)