"تمغاجات گرمائی اولمپکس 1896ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 8:
کچھ کھلاڑیوں نے انفرادی طور پر دونوں تمغے جیتے بطور مخلوط ٹیم کے حصے کے، لہزا یہ تمغے اصل ملک کی بجائے، جن کی طرف سے کھلاڑی کھیلا، ان کے حصے میں شمار کیے گئے ہیں۔ [[دیونیسیوس کاسداگلیس]]، یونان کا ایک کھلاڑی جو [[اسکندریہ]]، [[مصر]] کا رہائشی تھا، وہ آئی او سی کے تحت دوران مقابلہ سنگل ٹینس میں یونان لیکن ڈبل ٹینس میں اپنے یونانی ساتھی [[دمتریوس پتروکوکینوس]] کے ساتھ مخلوط ٹیم کا حصہ تھا۔<ref name="medal count" />
 
ان افتتاحی اولمپکس کے دوران میں، فاتحین کو چاندی کا تمغا اور زیتون کی شاخ دی گئی، جب کہ دوسرے نمبر پر آنے والے کو کانسی کا تمغا اور کافوری درخت کی شاخ دی گئی۔<ref name="official report">{{cite book |last=De Coubertin |first=Pierre |author2=Timoleon J. Philemon, N.G. Politis and Charalambos Anninos |title=The Olympic Games: BC 776–AD 1896 |work= The Olympic Games in 1896 – Second Part |publisher=Charles Beck |location=Athens |year=1897 |url=http://www.la84foundation.org/6oic/OfficialReports/1896/1896.pdf |pages=232–4 | accessdate= 6 مئی 2008 | archiveurl= https://web.archive.org/web/20080527211831/http://www.la84foundation.org/6oic/OfficialReports/1896/1896.pdf | archivedate= 2008-05-27 مئی 2008| url-status=dead live}}</ref> آئی او سی نے حالیہ روایات کے مطابق ہر ایونٹ میں اولین تین پوزیشن لینے والے تین کھلاڑیوں کو بالترتیب طلائی، نقری اور کانسی کے تمغے تفویض کیے ہیں۔<ref name="medal count" />
تین برابر مقابلوں کے نتیجے میں کھلاڑیوں کے مابین تمغے مشترکہ طور پر عطا ہوئے، مختلف ممالک کے تمغے کی گنتی میں اضافہ۔۔ ان برابر مقابلوں میں شامل ہیں ریاستہائے متحدہ کے فرانسس لین کے اور آلایوش سوکویی [[ہنگری]] کے درمیان میں 100 میٹر دڑ کی تیسری پوزیشن کے لیے، یونان کے ایوینجیلوس دماسکوس اور ایواںنس تھودوروپولوس کے درمیان میں پول والٹ کے لیے اور یونان کے کونستانتینوس پاسپاتیس اور ہنگری کے مومچیلو تاپاویتسا کے درمیان میں سنگل ٹینس میں۔
اس کے علاوہ، متعدد مقابلوں میں جہاں تیسرے مقام پر کوئی نہیں تھا،ان میں کانسی کے تمغے نہیں دیئے گئے۔<ref name="official report" /><ref>{{cite web | title = Olympic Medal Winners | publisher = International Olympic Committee | url =http://www.olympic.org/uk/athletes/results/search_r_uk.asp | accessdate = 5 مئی 2008 | archiveurl= https://web.archive.org/web/20080509055329/http://www.olympic.org/uk/athletes/results/search_r_uk.asp| archivedate= 9 مئی 2008 | url-status= live}}</ref>