"سگرادا فیمیلیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:برشلونہ میں رومن کیتھولک گرجا گھر |
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 29:
| facade_direction = Northeast
| groundbreaking = {{start date and age|1882}}
| year_completed = 2026-2028<ref>{{Cite news |title=Sagrada Família gets final completion date – 2026 or 2028 |url=http://www.guardian.co.uk/world/2011/sep/22/sagrada-familia-final-completion-date |newspaper=The Guardian |date=22 September 2011 |accessdate=2011-10-13 |
| construction_cost =
| specifications = yes
سطر 47:
| designation1 = WHS
| designation1_offname = Works of Antoni Gaudí
| designation1_date = 1984<ref>{{cite web |url=http://whc.unesco.org/en/list/320/ |title=Unesco, Works of Antoni Gaudí |publisher
| designation1_criteria = i, ii, iv
| designation1_number = 320bis
سطر 61:
| designation2_type = [[اسپین کی قومی یادگار عمارتیں|Monument]]
}}
'''سگرادا فیمیلیا''' (''کاتالونیا تلفظ'': [səˈɣɾaə fəˈmiɫiə]؛ ا''نگریزی زبان'': Basilica and Expiatory Church of the Holy Family) ایک رومن کیتھولک گرجاگھر ہے۔ یہ گرجاگھر بارسلونا اسپین میں موجود ہے۔ اسے انتونی گودی (Antoni Gaud) کے ذریعے سے (1852–1926) میں بنانا شروع کیا گیا تھا۔ حالانکہ یہ ابھی پوری طرح سے تعمیرشدہ نہیں ہے لیکن یونیسکو نے اسے عالمی وراثت کا مقام قرار دیا ہے۔ نومبر 2010 میں پوپ بینی ڈکٹ سولہویں (Pope Benedict XVI) نے اسے ایک چھوٹے پاکیزہ گرجاگھر (minor basilica) کے روپ میں تسلیم کیا تھا۔ ,''<ref>{{cite web |first=Alexander |last=Drummer |url=http://www.zenit.org/article-29981?l=english |title=Pontiff to Proclaim Gaudí's Church a Basilica |publisher=ZENIT |date=23 July 2010 |accessdate=7 November 2010 |
سگرادا فیملیا کا تعمیری سلسلہ 1882 میں شروع ہوا تھا۔ عا لمی شہرت یافتہ معمر انتونی گودی اس میں 1883 میں شامل ہوئے تھے۔<ref name= UNESCO/> گودی نے اسکے تعمیر اور عمارتی طرز کو گوتھک طرز کے ساتھ ساتھ جدید دور کے گولائیدار لکیری (curvilinear) اطوار کے امتزاج سے ایک نیا زاویہ دیا۔ اس نے اپنی حین حیات کے آخری سال اسی پرمنصوبہ میں لگا دیئے اور 73 سال کی عمر میں میں جب 1926 میں اس کا انتقال ہوا تھا تب پاؤ سے بھی کم منصوبہ پورا ہوا تھا۔<ref name="nyt1"/> سگرادا فیملیا کی تعمیر دھیمی رفتار سے آگے بڑھتی گئی کیونکہ اسے نجی دان پر نربھر ہونا پڑ رہا تھا اور ایک بڑی رکاوٹ اسپین کی خانہ جنگی کے روپ میں ظاہر ہوئی تھی۔ 1950 کے دہے سے کبھی تیزی سے تو کبھی دھیمی رفتار سے کام بنتا گیا۔ 2010 تک آدھی تعمیر ہو چکی تھی۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے که پوری تعمیر 2026 میں ختم ہوگی جو که گودی کے انتقال کے پورے سو سال بعد کا وقت ہے۔
سطر 71:
# پھر گودی کے سانحہ ارتحال کے بعد اس مقام پر تعمیر کا کام گودی کی جانب سے پیش کردہ منصوبے سے ہٹ کر ہوگا<ref name="nyt3"/>، پھر حال میں رکھی گئ اس تجویز پر فکر جس کے مطابق اسپین سے فرانس تک ایک سرنگ میں ریل راستہ بنانا، جس سے شائد اس پوری تعمیر کے وجود پر سوالیہ نشان پر لگ جا رہا ہے۔<ref name="nyt4">{{cite news| title = Warning: Trains Coming. A Masterpiece Is at Risk.|work=نیو یارک ٹائمز|first= Victoria |last=Burnett|date= 11 June 2007| url = http://www.nytimes.com/2007/06/11/world/europe/11spain.html?scp=20&sq=gaudi%20sagrada%20familia&st=cse}}</ref>
فن تعمیر کا دلدادہ رینر زیبست کے مطابق اس گرجاگھر جیسی کوئی عمارت پورے عالم کی تاریخ میں شائد نہیں ملے گی۔ <ref name=RZ>Rainer Zerbst, ''Gaudí — a Life Devoted to Architecture.'', pp. 190–215</ref> اسی طرح سے پال گولڈبرگر نے اسےقرون وسطیٰ سے لے کر اب تک گوتھک فنّ تعمیر کی غیر معمولی انفرادی تجزیہ بتایا ہے۔ <ref name="Goldberger">{{cite news| title = Barcelona| journal = National Geographic| first = Paul| last = Goldberger| date = 28 Jan 1991| url = http://www.nationalgeographic.com/traveler/articles/1003barcelona.html| access-date = 2014-10-22| archive-date = 2010-02-07| archive-url = https://web.archive.org/web/20100207214039/http://www.nationalgeographic.com/traveler/articles/1003barcelona.html| url-status = dead}}</ref>
== تاریخ ==
سطر 95 ⟵ 92:
اایک تخمینے کے مطابق 2026 کے آس پاس تعمیر پوری ہونے کی امید کی جا رہی ہے جو که اس کے اہم معمات گودی کی موت کے سو سال پورے ہونے کا موقع ہے، جبکہ منصوبہ کی جانکاری کے جریدے کے مطابق 2028 میں پورا ہونے کی تاریخ جتائی گئی ہے۔ اس منصوبے کو 1992 کے بارسلونا اولمپک کھیل سے کافی دھن کی امداد ہوئی اور کئی سیاحوں نے اس میں اپنا شخصی تعاون دیا تھا۔
سی اے ڈی / سی اے ایم ئعنی کمپیوٹر ایڈیڈ ڈیزائن ظرزیات کو تعمیر میں تیزی لانے کے لیے استعمال کیا گیا ہے جبکہ 20 ویں صدی کے شروع سے موجود تعمیری تکنیک کے مطابق پہلے اندازہ لگایا گیا تھا که یہ کئی سو سالوں میں پورا ہونے والا کام ہے۔ {{Citation needed|date=September 2009}} موجودہ ٹیکنالوجی سے پتھر کو اس کی اجازت دیتا ہے کہ سائنسی طریقے سے پھوڑا جائے۔ اس کے قبل 20 ویں صدی میں، پتھر ہاتھ سے کھودے جاتے تھے۔ <ref>Daniel, Paul ({{Nowrap|January 2009}}). [http://www.idr-online.com/LinkClick.aspx?fileticket=UJzG5idLJyg=&tabid=58&mid=476&language=en-GB Diamond tools help shape the Sagrada Família] {{
2008 میں کچھ مشہور کاتالان معماروں نے تعمیراتی کام پر روک لگانے کی وکالت کی تھی۔ <ref>{{cite web |author=Fancelli, Agustí |date=4 December 2008 |url=http://www.elpais.com/articulo/cultura/parar/Sagrada/Familia/elpepicul/20081204elpepicul_4/Tes |title=¿Por qué no parar la Sagrada Familia? |trans_title=Why not stop the Sagrada Familia? |language=Spanish |accessdate=7 July 2010 |
2010 کی ایک نمائش جو جرمن تعمیراتی عجائب گھر میں پیس کی گئی تھی،اس میں ایک ڈاکیمینٹری "گودی انسین، کمپلیٹنگ لا سگرادا پھیملیا" (Gaud Unseen، Completing La Sagrada Famlia) میں موجودہ سگرادا فیملیا تعمیر کے طریقوں اور مستقبیل کے منصوبوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ <ref name=Burry>{{cite book |title=Gaudí Unseen |last1=Burry |first1=Mark |last2=Gaudí |first2=Antoni |publisher=Jovis Verlag |location=Berlin |year=2007 |isbn=978-3-939633-78-5}}</ref>
|