Wikidata weekly summary #170ترميم

آلاتترميم

آلات کا کچھ کریں --«  عبید رضا » 19:10, 9 اگست 2015 (م ع و)

کیا اب تمام آلات کام کررہے ہیں؟ --:)  —خادم—  08:21, 10 اگست 2015 (م ع و)
  • برخیزہ دریچے (popups) برائے تصفح درون ویکی روابط۔
  • فوری ترمیم کنندہ: فوری بہتری کے لئے صفحے کے نچلے حصے کا آئکن۔
  • زمرہ منتقلی
  • اور ابھی ابھی خانۂ تحریر کے سارے آلات غائب ہو گئے ہیں۔«  عبید رضا » 09:56, 10 اگست 2015 (م ع و)

Googletrans gadgetترميم

The googletrans gadget needs to be upgraded with the latest version from the enwiki at en:User:Endo999/GoogleTrans.js There are some javascript calls that no longer work and which need to be upgraded to the enwiki version. You can replace the gadgetfile with the single line

mw.loader.load('//en.wikipedia.org/w/index.php?title=User:Endo999/GoogleTrans.js&action=raw&ctype=text/javascript');

Endo999 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:59, 11 اگست 2015 (م ع و)

 Y Done --Muhammad Shuaib (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:07, 11 اگست 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کیلئےترميم

  اعزاز برائے محنت وجانفشانی
ایک طویل عرصے سے اردو ویکیپیڈیا میں بھرپور محنت کرنے اور ویکیپیڈیا کو ترقی کے جانب گامزن کرنے پر شعیب بھائی کو اعزاز برائے محنت و جانفشانی دیا جاتا ہے  ۔

عثمان خان||تبادلہ خیال 17:01, 11 اگست 2015 (م ع و)

جاسم نور جلالی جاسم نور (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:21، 27 مئی 2021ء (م ع و)

VisualEditor News #4—2015ترميم

Elitre (WMF), 22:27, 14 اگست 2015 (م ع و)

توجہ دیجےترميم

شعیب بھائی، ان صفحات پر توجہ دیجے، اور اپنی رائے پیش کیجے۔۔۔۔

احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:35, 15 اگست 2015 (م ع و)

مجارستانترميم

مجارستان کے بہت سے مضمون نہیں بنے کیونکہ ان کے ملک میں {{HUN}} لکھا ہے۔ کیا روبہ {{HUN}} کو مجارستان میں تبدیل کر کے مضامین بنا سکتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:36, 17 اگست 2015 (م ع و)

اب تجرباتی طور پر ایسے دو تین مضامین کے نام درج کرکے چیک کریں، اگر کامیابی مل جائے تو اطلاع کیجیے گا. :)  —خادم—  12:23, 17 اگست 2015 (م ع و)
فہرست میں آخری تین درج کیے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:30, 17 اگست 2015 (م ع و)
نہیں ہوئے۔
  • بیکیشتشابا@Békéscsaba
  • دیبریتسین@Debrecen
  • دوانویواروش@Dunaújváros

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:51, 17 اگست 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #171ترميم

تخریب کاریترميم

کیا کوئی تخریب کاری کر رہا ہے۔ اسی طریقی سے کئی اور دنوں میں بھی کافی سارے سارفین بنائے کئے ہیں۔ کسی ایک شخص کا کام ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:41, 20 اگست 2015 (م ع و)

یہاں نوشتہ آمد دیکھئے اس کو دیکھ کر مجھے بھی یہیں محسوس ہوا ہے کہ کوئی تخریب کاری کر رہا ہے، اسی طرح جو لگاتار نئے کھاتے بنائے جار رہے ہیں ان کے عالمی کھاتے بھی چیک کریں (جیسے یہاں پر ) تو انہوں نے صرف اردو ویکیپیڈیا پر ترمیم کیا ہے باقی ویکیپیڈیاؤں میں اس طرح کے کھاتے موجود ہی نہیں ہیں۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 14:04, 20 اگست 2015 (م ع و)
[1] یہاں دیکھیں، میں نے اطلاع دی تھی مگر ہم کو اس کا کوئی اور حل سوچنا ہو گا۔ شعیب بھائی کو میں نے شروع میں ہی بتا دیا تھا، اور اس کے 2،3 کھاتے بلاک بھی کیے تھے۔ مک|ر ظاہر اب تک یہ 200+ بنا چکا ہے، ان کو بلاک کرنا حل نہیں، لیکن یہ ساتھ میں صارف صفحہ پر صارف نام بھی دے رہا ہے۔ اس کا کوئی مقصد ت وہے ہی، ایسے ہی کوئی وقت برباد نہیں کر سکتا۔ وہ بھی اتنی پابندی کے ساتھ--«  عبید رضا » 15:17, 20 اگست 2015 (م ع و)
اس کا سب سے بہترین حل، ظاہر ہے یہ کوئی تجربہ کار صارف معلوم ہوتا ہے جو اس انداز میں کام کررہا ہے. لہذا اس کی جانب سے بنایا جانے والا جدید ترین کھاتہ اخذ کریں اور تبادلہ خیال پر درخواست کریں کہ اللہ کے بندے، اس حرکت کا کیا مقصد ہے براہ کرم واضح کر دے. اور دیگر سوشل ویب سائٹس کے اردو ویکی گروپس میں عمومی درخواست لگائیں کہ جو ایسا کررہا ہے پلیز اپنا مقصد واضح کرے اور مناسب سمجھے تو ذاتی پیغام میں اپنی شناخت ظاہر کردے، شناخت کو مکمل صیغہ راز میں رکھا جائے گا. :)  —خادم—  16:53, 20 اگست 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #172ترميم

سانچہ:نام فضاترميم

شعیب بھائی! سانچہ:نامہائے فضا کو دیکھیں، کیا مسئلہ ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:11, 24 اگست 2015 (م ع و)

بس نام فضا کا عدد غلط تھا، اب دیکھیں۔ :)  —خادم—  16:48, 24 اگست 2015 (م ع و)

پطرس بخاری نامزد برائے بہترین مضمونترميم

محترم محمد شعیب صاحب میں نے پطرس بخاری اب سے تھوڑی دیر پہلے مکمل کر لیا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میری محنت رائگاں نہیں گئی۔ شکریہ نیازمند--محمد عارف سومرو 14:31, 25 اگست 2015 (م ع و)

ممنون! :)  —خادم—  15:07, 25 اگست 2015 (م ع و)

walicum asalam

maray is computer par udru keyboard install nahi hay is liye roman main likh raha hon. Mera facebook profile link ye hay

https://www.facebook.com/zeeshan.amjad.520

Zeeshan Amjad

ذیشان امجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:55, 27 اگست 2015 (م ع و)

رومن اردو کنورٹر کا استعمال کریں۔ اس سے ہم اس آلہ کی خامیاں اور خوبیاں بھی معلوم کر سکیں گے۔ اس پر ہم مسلسل کام کر رہے ہیں تا کہ جو مسئلہ آپ کو وقتی پیش آیا ہے ایسی صورت میں یا جن کو سرے سے اردو کی بورڈ کا استعمال نہیں آتا وہ اسے استعمال کر سکیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:07, 27 اگست 2015 (م ع و)
اردو کیبورڈ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44, 28 اگست 2015 (م ع و)

سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعاتترميم

محترم، Yethrosh!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔ ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔

اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔

ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔

مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء

  1. کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
  2. کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
  3. گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
  4. آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
  5. کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟
محترم محمدشعیب صاحب !
1۔ میں آپ کی رائےسےمتفق ہوں اور جوں جوں وقت کا ساتھ رہےگا، میرا اوروکی پیڈیاکا بھی ساتھ رہےگا آپ لوگوں کی رہنمائی اورحوصلہ افزائی کےسایہ میں

2۔ میں اس منصوبہ میں آپ کےساتھ ہوں اورضرور جومدد کر سکا کرتا رہاہوں گاان شاءاللہ، باقی اپنےطور پہ بھی میں جوکر سکا وہ کرتا رہوں گا 4۔ جی یقیناََ یہ منصوبہ سودمند ثابت ہوگا، میں خود اس کمی کو محسوس کرچکا ہوں اور اس کو کسی نہ کسی حدتک پوراکرنے کےلئے ہی وکی کھاتہ بنایا ہے 5۔ منصوبہ تو کوئی خاص نہیں البتہ تجویز ہے کہ ٭ جو مکرر صفحات ہیں مختلف ناموں سے مثال کہ طورپہ اگر راولپنڈی اور ضلع راولپنڈی دو الگ صفحات ہوں تو انکو یکجا کر دیا جائے ٭ہر شعبہ کا اگر الگ زمرہ بن سکتا ہوتو اس کے ذیلی شعبوں کو اسی کےاندر رکھا جا ترتیب نزولی یاصعودی میں مثال کےطور پہ مختلف صوبوں کو ملک کے ذیل میں، اسی طرح ضلع کو صوبہ اور تحصیل کو ضلع کے ذیل میں

ضلع الگ موضوع ہے، تحصیل الگ موضوع ہے اور خود اسی نام کا شہر الگ موضوع۔ اندرونی روابط اور زمروں کے ذریعے متعلقہ شہر پر اس کی تحصیل اور ضلع کا ربط آ جاتا ہے۔ اسی طرح سانچہ جات اور خانہ معلومات کے ذریعے بھی، ضلع، تحصیل اور ان کے شہروں کے مضامین تک با آسانی پہنچا جا سکتا ہے۔زمروں کے معاملے میں اردو ویکیپیڈیا باقی کئی ویکیوں سے آگے ہے۔ یہ کافی مربوط اور منظم طور پر بنے ہوئے۔
آپ موضوعات کی نشاندہی کرنے کی کوشش کریں جن پر مضامین کم ہیں، تا کہ اس موضوع کو ہم اولیت دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:06, 30 اگست 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #173ترميم

اعزازترميم

بہت شکریہ شعیب بھائی۔ آپ نے خاکسار کو اس قابل سمجھا اور ہوصلہ افزائی فرمائی۔ آپ مجھے فہرست دے دیں میں یقیناً ان میں سے جتنے ہو سکے مضامین بنا دوں گا۔ انشا اللہ۔--محمد عارف سومرو 03:46, 7 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #174ترميم

روبہ تخلیق شہرترميم

شعیب بھائی، روبہ تخلیق شہر شاید رک گیا ہے۔ اسے دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔ آج شاید 80000 کا ہدف مکمل ہو جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:21, 8 ستمبر 2015 (م ع و)

سلام Yethrosh!
ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#خودکار درستی املا پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

منتخب مضمونترميم

حج کے موضوعات دیکھیں کسی ایک کو اگلے 48 گھنٹوں میں منتخب مضمون بنانا ہے، عید تک کے لیے، کعبہ، حج، مسجد الحرام، عید الاضحی، قربانی--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:46, 14 ستمبر 2015 (م ع و)

جی بالکل! :)  —خادم—  10:05, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
کون سا کرنا ہے، یہ پوچھا ہے؟ طاہر بھائی نے حج کا کہا ہے۔ اسے آپ عربی ویکی سے براہ راست آسانی سے ترجمہ کر سکتے ہیں۔ حج والے کو نئے سرے سے لکھنے کی صرورت ہے، کعبہ یا مسجد الحرام اس بہ نسبت کچھ بہتر حالت میں ہے۔ ویسے حج والے کے ضمنی موضوعات پر مختصر مضامین موجود ہیں۔ یا آپ حج کا ابتدائیہ لکھ دیں باقی میں کوشش کرتا ہوں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:10, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
میرا ارادہ ہے حج والے مضمون کے متعلق، دوسری بات مضمون مسجد الحرام کا نام تبدیل کر کے مسجد حرام کیا جانا چاہیے. :)  —خادم—  11:56, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
حج کے عنوان پر عربی ویکی میں بھی مضمون انتہائی مختصر ہے. :)  —خادم—  12:01, 14 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #175ترميم

درخواستترميم

محترم شعیب بھائی!
تقریباً 3 ماہ قبل مضمون “تحریک اسلامی طالبان“ میں ملک پاکستان کے اداروں خصوصاً پاک فوج اور ایجنسیوں کو طالبان کا سرغنہ قرار دیئے جانے کی کوشش پر اسمیں غیر ضروری الزامی و نامناسب مواد کے پکڑے جانے پر تصحیح کی گئی تو بار بار اسے منتظم عبید رضا کی جانب سے واپس اسی حالت میں لایا گیا۔ بار بار اصرار پر منتظم نے اس مضمون کو جس مضمون میں تھوڑی بہت اصلاح کی جا چکی تھی لاک کر دیا گیا۔ معاملہ مکمل طور پر حل نہ ہوا چونکہ مضمون میں خامیاں موجود تھیں تاہم کچھ عرصہ کے بعد اسی مضمون کو دوبارہ الزامی حالت میں (متن کو دائیں بائیں کر کے سرخیاں و عنوانات مٹا کر) خالصتاً پاکستان کے اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کو دوبارہ شائع کر دیا گیا۔
سوال یہ کہ جس منتظم نے مضمون لاک کیا تو اسمیں تبدیلیاں کیسے واقع ہوئیں۔ مرضی کا پروپیگنڈا کرنے کے بعد مضمون کو دوبارہ لاک کر دیا گیا۔
انہیں وجوہات کی بنیاد پر منتظم عبید رضا صاحب چھوٹی چھوٹی غلطیوں کا بہانہ بنا کر میرا کھاتہ 2 مرتبہ بلاک کروا چکے ہیں۔ جبکہ غلطیوں کا ازالہ تو موجود ہوتا ہے۔
ملا عمر کے مضمون میں مواد کا اضافہ و بہتر بنانے کی کوشش کی گئی تو منتظم عبید رضا فوراً ہوا دیتے ہیں۔ ابھی بھی کر کے دیکھ لوں تو فوراً ہٹا دیں گے۔

  1. مضمون تحریک اسلامی طالبان سے لاک ہٹا کر مجھے موقع دیا جائے میں مضمون تحریر کرونگا اگر معیاری نہ ہوا تو بیشک حذف کر دیا جائے۔
  2. مضمون ملا محمد عمر میں تبدیلی کا اختیار موجود ہے مگر کوئی بار بار اسے ختم کر دیتا ہے۔ آپ ان تبدیلیوں کو دیکھیئے اور موازنہ کیجئے کہ میرے مواد میں کون سی خامی ہے؟۔
  3. میرے اکاؤنٹ بلاک کرتے رہنے پر نوٹس لیا جائے۔
  4. محترم! میرے مواد سے خامی نکال کر مجھے بتلائیے میں اصلاح کرونگا اور شکریہ بھی ادا کرونگا تاہم میرے ملک کے خلاف ہونے والی ان روایات کو مٹایا جائے۔

--بقائے اردو 23:20, 18 ستمبر 2015 (م ع و)

گذارشترميم

بہت شکریہ شعیب بھائی مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں۔ عبید رضا بھائی سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ میں وکیپیڈیا چھوڑ کر نہیں جا رہا۔ لیکن آپ سب منتظمین سے میری گذارش ہے کہ مضامین لکھنے سے منع مت کریں۔ متن اور حوالہ جات پر بحث و تمحیض ہو سکتی ہے۔ لیکن یہ کہنا کہ ہم انفرادی کتب پر مضامین کی کی اجازت نہیں دے سکتے یہ وکیپیڈیا کی پالیسی کے سراسر خلاف ہے۔اور 81000 ہزار مضامیں میں سے بہت سے مضامیں یک سطری اور بغیر حوالہ جات کے ہیں آپ سب سے گذارش ہے کہ اس طرف توجہ دیں اور اردو وکیپیڈیا کا معیار برقرار رکھیں۔ اس کے علاوہ جو منتظم وقت نہیں دے پا رہا اسے رائے شماری کے ذریعے منتظم کے عہدہ سے ہٹا دیا جائے اور ان کی جگہ دوسرے نئے لکھنے والے صارفین کو منتظم بننے کا موقع دیا جائے۔ میری طرف سے آپ تمام حضرات سے غیر مشروط معافی خواستگار ہوں۔ نیازمند --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:21, 19 ستمبر 2015 (م ع و)

انتہائی ممنون! :)  —خادم—  10:40, 19 ستمبر 2015 (م ع و)

ویکی اسلامترميم

بہت شکریہ کہ آپ نے اظہار لاتعلقی کا ٹیگ چسپاں کیا۔ یہ بے حد ضروری تھا۔ ایک طرف ہمیں ہر قسم کا مواد یکجا کر کے دائرۃالمعارف کے پیمانے پر کھرا اترنا ہے، جبکہ ہم کو دیگر صارفین کی غلط فہمی کے امکانات کو بھی دور کرنا ہوگا!! شکریہ!!

نوٹ: یہ مضمون در اصل مسلم ویکی سے حاصل کردہ ہے اور زیرتکمیل ہے. --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:45, 20 ستمبر 2015 (م ع و)

بہت خوب! :)  —خادم—  09:50, 20 ستمبر 2015 (م ع و)

قرآنی آیاتترميم

شعیب بھائی ! {{تصویری قرآن}} میں کچھ سورتوں کے نام عدد میں تبدیل نہیں ہورہے، مثال کے طور پر {{تصویری قرآن|الکافرون|1}} کا نتیجہ سانچہ:قرآن-سورہ 109 آیت 1 ہونا چاہیے لیکن وہ سانچہ:قرآن-سورہ الکافرون آیت 1 ظاہر ہو رہا ہے۔اسی طرح سورۃ قریش اور سورۃ الکوثر میں بھی ایسا ہورہا ہے (یہاں دیکھیے)۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 16:56, 21 ستمبر 2015 (م ع و)

جب ہم سانچے میں سورہ نمبر دے رہے ہیں تو سانچہ رکھتے وقت بھی نمبر ہی درج کرنا ہوگا، یعنی آپ الکافرون لکھنے کے بجائے 109 لکھیں. اگر آپ چاہتے ہیں کہ دونوں یعنی عدد اور نام سے آیت آئے تو سورہ کے نام سے رجوع مکرر بھی بنا دیں. :)  —خادم—  17:11, 21 ستمبر 2015 (م ع و)

محترم Yethrosh!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔

محترم محمد شعیب کرنل محمد خان مکمل ہو گیا ہے آپ ملاحظ کریں۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:11, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

بہت خوب! لیکن مضمون کا ابتدائیہ نامکمل اور یکسطری ہے۔ نیز حوالہ جات میں بیشتر حوالے ایک ہی کتاب کے دیے گئے ہیں، اگر متفرق کتابوں سے دیا جاتا تو بہتر ہوتا۔ --:)  —خادم—  07:39, 22 ستمبر 2015 (م ع و)
انگریزی مضمون کا ابتدائیہ ملاحظہ فرمائیں، اسی کا ترجمہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ --:)  —خادم—  07:42, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

ابتدائیہ کو میں نے کچھ بڑھا دیا ہے اورکچھ بھی آپ اپنے حساب سے ابتدائیہ کو بہتر کرسکتے ہیں تو کردیں۔کرنل محمد خان کی شخصیت پرمیری اطلاع کے مطابق صرف دو کتابیں لکھی گئے ہیں جس میں سے مجھے صرف ایک کتاب مل سکی دوسری کتاب "مزاح کا جرنیل رومیل" نہیں مل سکی۔ اسی لئے میں ایک کتاب پر اکتفا کیا ہے جس کے حوالہ جات مستند و معتبر ہیں ۔ اپنی طرف سے کچھ نہیں لکھا۔ ایک کتاب پر اکتفا کرنا میری مجبوری ہے کیونکہ یہی مستند حوالہ جات ہیں جو مجھے مل سکے۔ اگر دوسری کتاب مل بھی گئی تو مضمون پر کماحقہ اثر نہیں پڑے گا۔ آپ کی آراء کا بہت شکریہ۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:04, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

ممنون--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:09, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #176ترميم

آپ کی رائے درکارترميم

محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔

شعیب بھائی سے خاص درخواست ہے کہ مئیلنگ لسٹ کے ذریعے تمام اردو صارفین کو یہ اطلاع پہنچائیں مہربانی ہوگی۔احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:34, 23 ستمبر 2015 (م ع و)

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔۔۔۔۔ گزارش کے ساتھ پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ اپنی اور والدین کی تفصیل بھی درج کرنا ہے اور اگر درج کرنا ہے تو کہاں اور کیسے درج کیا جائیگا اور اپنی تصویر لگانے کی ضرورت ہوتی ہے تو کہاں فوٹو اپلوڈ کریں برائے مہربانی بتا دینے کا زحمت کریں اور جزائے خیر حاصل کریں ۔۔۔۔۔۔

آپ کا خادم ( وصی احمد قادری) وصی احمد انصاری WASI AHMAD QADRI (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:32، 8 فروری 2022ء (م ع و)

ضرورت مددترميم

انگریزی ویکی پر چوگان اور پولو دو الگ مضامین ہیں جبکہ اردو پر ان دونوں مضامین کو چوگان میں ضم کر دیا گیا ہے کیا آپ ان مضمون کو الگ کرنے میں رہنمائی فرمائیں گے۔--الکاتب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:29, 23 ستمبر 2015 (م ع و)

بالکل، ملاحظہ فرمائیں۔ :)  —خادم—  19:03, 23 ستمبر 2015 (م ع و)

عید مبارکترميم

 
سورۂ کوثر کا ترجمہ انگریزی، فرینچ اور اردو میں۔ اس سورہ میں قربانی کا تذکرہ ملتا ہے۔

آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو میری جانب سے عید مبارک!! مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:16, 24 ستمبر 2015 (م ع و) |}

عید مبار ہو شعیب بھائی احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:32, 25 ستمبر 2015 (م ع و)

اشارہ مددترميم

مضمون خمینی کے بارہ میں ایک دو منتظمین سے ترمیم کی گزارش کی تو منتظم ویکیپیڈیا مزمل کی جانب سے میرے ساتھ یک طرفہ کاروائی کرتے ہوئے مجھے انجمن سپاہ صحابہ سے جوڑدیا گیا۔
کوئی صارف ویکی اصول پر کسی مضمون پر تبصرہ کر سکتا ہے۔۔۔۔ آپ منتظم مزمل کے تبادلہ خیال پر مکالمہ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ جس سے یہ گمان ہوتا ہے کہ منتظم کتنے اعلیٰ سائیکا لوجسٹ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ --ترویج اردو 18:39, 26 ستمبر 2015 (م ع و)

شکریہترميم

محترم ! آپکا مشفق لہجہ بہت ذیادہ پسند آیا۔
آپکی تجاویز و آراء پر مکمل اتفاق ہے۔ مقصد صرف اردو کا ڈنکا بجوانا ہے عالم دنیا میں۔۔۔۔ اس لیئے میرا ذیادہ وقت ویکیپیڈیا پر ہی گزرتا ہے۔
میری مکمل کوشش ہو گی آپکی تجاویز پر عمل پیرا ہونے کی۔۔۔۔ ان شاء اللہ
والسلام علیکم --ترویج اردو 21:05, 26 ستمبر 2015 (م ع و)

نوازش!--:)  —خادم—  21:06, 26 ستمبر 2015 (م ع و)

مضمون دجالترميم

محترم! مضمون میں اگر یہودیت کے افکار درج کیئے جائیں تو یہ یہودیت کے یا تو مخالف آکھڑا ہو گا یا ان کا حامی ہوجائے گا۔
دجال کی ابتدا سے انتہا تقابلی انداز مین پیش کر کے جائزۃ شائع کی جائے گی۔ تاکہ مضمون کا جھکاؤ یا دباؤ کسی ایک کی جانب نہ ہو۔
مسیح الدجال کا نظریہ دنیائے یہودیت میں واشگاف پایا جاتا ہے۔ مسلمان و عیسائی اسے برا تصور کرتے ہیں۔
لفظ مسیح کی تفصیل مضمون میں شامل کی جائے گی آپ میری اشاعت کے بعد اگر جائزہ لیں تو امید ہے کہ موضوع مناسب لگے گا۔
۔۔۔۔۔ایک بات اور کہ نداز صرف تقابلی صورت میں پیش یا جائے گا ناکہ تینوں ادیان میں سے کسی ایک کو۔۔۔۔۔بہر کیف آپ بہتر سمجھتے ہیں --ترویج اردو 21:20, 26 ستمبر 2015 (م ع و)

شکریہترميم

آپکی دور اندیشی صحیح ہے۔۔۔۔۔۔۔
بہت زبردست انداز مین آپ رہنمائی کرتے ہیں۔
میں ابھی اسکی صفائی کرتا ہوں۔۔۔۔۔
بہت شکریہ

السلام علیکم!

  • باز گفتگو سانچہ کا طریقہ بتائیے۔
  • اہل اسلام میں دجال کون ہے پر بہت مفصل و ذیادہ اقوال پیش کیئے گئے ہیں۔ اس کے بارہ میں پوچھنا ہے کہ چند ایک کو مختصرا فہرست کے طور پر دیدیا جائے؟
  • اگر دیا جائے تو وہ آپس میں میل نہیں کھاتے۔ میں موضوع دجال کون ہے اسے لکھنا اچھا سمجھتا ہوں۔
  • ایک طریقہ احادیث نبویہ والا ہے۔ جتنا وہاں بیان کیا گیا اسے لکھ دیا جائے یا اس موضوع کو مت چھیڑا جائے؟

آپکی رائے کا منتظر
والسلام علیکم
طالب دعاء--ترویج اردو 12:08, 27 ستمبر 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!ترميم

  اعزاز برائے منتظم
آپ کی وکیپیڈیا اُروو کے لئے گرانقدر خدمات کے صلے میں خاکسار کی طرف سے اعزاز قبول فرمائیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:06, 29 ستمبر 2015 (م ع و)

انتہائی ممنون کہ مجھ کو اس اعزاز کے قابل سمجھا!   بر سبیل تذکرہ عرض کرتا چلوں کہ wikipedia کا رائج و مستعمل املا یہاں پر ویکیپیڈیا رائج ہے. :)  —خادم—  14:06, 29 ستمبر 2015 (م ع و)

توجہ دلانے کا شکریہ۔ آئندہ لفظ "ویکیپیڈیا" ہی استعمال کروں گا--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:54, 30 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #177ترميم

سلام Yethrosh!
زہیر عبّاس کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

--زہیر عبّاس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:40, 30 ستمبر 2015 (م ع و)

سلام Yethrosh!
[[تبادلۂ خیال صارف:--ترویج اردو 09:08, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)|تبادلۂ خیال صارف:--ترویج اردو 09:08, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)]] پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

محترم، صحیح نام ماخذ کی رو سے نور اللہ شوشتری ہے۔ لہٰذا نام کو تبدیل مت کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:34, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)

درست، لیکن آپ نے اردو ہ کو پھر فارسی ہ سے تبدیل کر دیا ہے، جسے میں واپس اردو ہ کی جانب منتقل کر رہا ہوں۔ --:)  —خادم—  11:37, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)
سلام Yethrosh!
ترویج اردو کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
سلام Yethrosh!
ترویج اردو کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
سلام Yethrosh!
ترویج اردو کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

شعیب بھائی میں نے میر محمد معصوم بکھری کو از سر نو لکھا ہے اور انتہائی مستند مآخد کے حوالہ جات دئیے ہیں۔ ابھی کام جاری ہے لیکن جتنا متن لکھ چکا ہوں اس سے میر صاحب کی شخصیت کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے کہ سندھ نے کیسے کیسے نابغۂ روزگار شخصیات کو جنم دیا۔ آپ اسے پڑھیں اور اپنی رائے دیں اور اگر ہوسکے تو ضروری زمرہ جات شامل کردیں۔نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:27, 3 اکتوبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #178ترميم

ایک مضمون کے دو نامترميم

السلام علیکم!
مضمون خلیل احمد سہارنپوری سے متعلقہ مواد مضمون خلیل احمد انبہٹوی میں موجود ہے۔ اس مواد کو واپس کر کے “خلیل احمد انبہٹوی“ کو حذف کیا جائے۔
طالب دعا۔۔۔۔۔۔--ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:40, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)

حوالہ جات کا اردو ترجمہترميم

پاکستان کرونیکل،علی سردار جعفری شخصیت اور فن (کتاب) اور عقیل عباس جعفری میں حوالہ جات اردو میں ترجمہ کردیے ہیں۔ اصل ماخذ کا لنک بھی کام کرہا ہے۔ یہ بہت سود مند ثابت ہوگا۔ میری کوشش ہے کہ میں زیر نظر مضامین میں یہ تجربہ استعمال کروں۔ آپ کی رائے درکار ہے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:19, 6 اکتوبر 2015 (م ع و)


آپکی فوری توجہ مطلوب ہےترميم

جناب محمد شعیب صاحب! اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے! موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف کو مل کر پائیں۔ وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔ ۔

جدول برائےمضمون شماری

دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
7 7 اکتوبر 81794 جاری جاری جاری
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔

نوٹ: یومیہ 212 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و) یومیہ 215 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:18, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

صارف کا متنازع نامترميم

سلام Yethrosh!
Arif80s کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
سلام Yethrosh!
ساجد امجد ساجد کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

تفریق اصطلاحاتترميم

آداب! اردو ویکیپیڈیا پر اصطلاحات سے متعلق ایک تجویز یہاں زیر غور ہے۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس شامل ہو کر ہمیں اپنی قیمتی رائے سے رہنمائی کریں۔ مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:27, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

پیغامترميم

سلام Yethrosh!
ترویج اردو کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

تاریخ معصومیترميم

سلام Yethrosh!
Arif80s کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
سلام Yethrosh!
Arif80s کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

محترم محمد شعیب بھائی موضوعات سکھر کےحوالے سے کچھ باتیں آپ کے گوش گذار کرنی ہیں: عمارات کے مضامین کے لئے کچھ شرائط (میری نظر میں) یہ ہونی چاہئیں۔

  1. مضمون میں عمارت کی تعمیر کا سال و دورِ تعمیر
  2. معمار یا تعمیر کرنے والے کا نام
  3. عمارت کا مقام و محل وقوع
  4. عمارت کی موجودہ حالت
  5. مستند حوالہ۔

کیا میرے مضامین (کچھ چھوڑ کر) ان معیارات پر پورا نہیں اترتے؟ عمارات کے مضامین میں مواد ہمیشہ کم ہی ہوتا ہے (صرف بہت مشہور و معروف عمارات کو چھوڑ کر) اس کی مثال کراچی کی برطانوی دور کی عمارات کے انگریزی مضامین سے لگایا جا سکتا ہے۔ مذکورہ سکھر کے مضامین پانچ یا سات سال کے بعد بھی ایسے ہی رہیں گے کیونکہ اس میں ترمیم کی ہمت بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے۔ میں نے اپنی بساط کے مطابق یہ مضامین لکھے ہیں۔ اس سے زیادہ مستند مواد موجود نہیں اور جے جا لفاظی سے پرہیز کیا گیا ہے۔میری آپ سے گزارش ہے کہ میرے سکھر کےمضامین میں سے نا مکمل کا سانچہ ہٹانے پر غور کیا جائے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:38, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)

کیا مستقبل میں اس میدان میں کسی قسم کی اثری تحقیقات کا امکان نہیں رہا؟ --:)  —خادم—  09:34, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
مشکل ہے شعیب بھائی۔ سکھر پر دو کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ ایک جو میرے پاس ہے سندھی میں تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی کی اور دوسری تاریخ سکھر اردو میں محکمۂ ثقافت و سیاحت سندھ نے چھپوائی ہے۔ رحیمداد خان کی تاریخ مستند ہے اور انہوں نے عمارتوں پر تحقیقات کرکے مواد لکھا ہے۔ ان دو کتابوں کے علاوہ اور کوئی تاریخ اس وقت موجود نہیں۔ جب مواد ہی موجود نہیں تو مذکورہ مضامین کی ترمیم کس طرح کی جا سکتی ہے؟ اگر کوئی تحقیقات کرے گا بھی تو انہیں کتب پر اکتفا کرے گا نہ کہ طبع ذاد مواد پر۔ تحقیقات کربھی لے تو عمارات کی اس سے زیادہ معلومات ملنا مشکل ہے۔ ان تمام عمارات کا جو برطانوی دور میں تعمیر ہوئیں ان کا ریکارڈ صرف محکمۂ آرکائیو سندھ کے پاس "کمشنر سندھ کا ریکارڈ" کے نام سے موجود ہے۔
میں نے تو صرف مستند کتابی حوالے ہی داخلِ دفتر کئے ہیں۔ اگر کوئی اور صارف اس میں بغیر حوالہ ترمیم کر بھی دے تو میں استرجع کردوں گا۔ شعیب بھائی ضروری زمرہ بندی کرکے نامکمل کا سانچہ نکالنے کی ضرورت ہے۔ نیازمند --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:01, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
خوب! میرے لیے تو آپ کے ان مضامین سے یہ سانچہ نکالنا مشکل ہے، کیونکہ یہ سانچہ میں نے نہیں، بلکہ شعیب روبہ نے لگائے ہیں اور ان مضامین کے نام بھی مجھے معلوم نہیں، کیا آپ خود یہ زحمت کر کے سانچہ نامکمل نکال سکتے ہیں؟ --:)  —خادم—  10:46, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمترميم

شعیب بھائی، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پہلے پیراگراف میں {{عیسوی}} کا سانچہ درست نہیں آ رہا، ملاحظہ کیجئے گا۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:41, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)

 Y تکمیل، کچھ خاص نہیں بس سطر کے شروع میں ایک سپیس زائد تھا جسے ختم کر دیا۔ --:)  —خادم—  13:01, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
لیکن ہجری سال کا ربط کویں نہیں بنا۔ وہ خام ہی نظر آ رہا ہے۔ اسے بھی ربط بن جانا چاہیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:23, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
{{عیسوی}} کا تبادلہ خیال ملاحظہ فرمائیں۔ --:)  —خادم—  13:25, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
سلام Yethrosh!
ساجد امجد ساجد کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
sport کے لئے بعض جگہ کھیلیں ہی درج تھا لیکن اگر آپ ملاحظہ فرمائیں تو میں نے کافی زمرہ جات کو کھیلیں سے کھیل میں تبدیل کیا ہے۔ باقی ماندہ کو بھی جلد تبدیل/منتقل کر دوں گا۔ نشاندہی کا شکریہ۔ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 15:19, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)

شکریہترميم

محترم صاحب!

معاونت کے صفحات بنانے کے لیے بے حد شکریہ۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:08، 12 فروری 2019ء (م ع و)

واٹس ایپ گروپترميم

محترم صاحب!

آپ فیصل انس صاحب والے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو گئے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:38، 16 فروری 2019ء (م ع و)

Infobox Law enforcement agencyترميم

اس سانچے میں کچھ پیرامیٹر انگریزی میں ہیں ان کا ترجمہ کر دیں۔ مثال سینٹرل ریزرو پولیس فورسـ — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:44، 16 فروری 2019ء (م ع و)

اختیارات کی بازیابیترميم

آداب!

ہمارے عزیز ساتھی طاہر صاحب کے کہنے پر آپ کی بطور منتظم و مامور اداری بازماموری کے لیے رائے شماری پر فوری اثر کے ساتھ عمل آوری کر دی گئی ہے۔ اب آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ماضی کی ہر تلخی سے اوپر اٹھ کر اردو ویکی پیڈیا کی بہتری کے لیے ہمہ تن اپنی کوششوں کو حسب سابق جاری رکھیے، جو ایک طرح سے آپ کی شبانہ روز کی زندگی کا مطمح نظر بھی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:43، 4 اپریل 2019ء (م ع و)

تاریخ ادب نامزد برائے حذفترميم

 

آداب؛ تاریخ ادب نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:05، 5 اپریل 2019ء (م ع و)

اردو چینی ہماری منصوبہترميم

بخاری سعید غائب ہیں۔ اردو چینی ہمکاری منصوبہ کے سات مضامین کو ابھی تک قبول نہیں کیا گیا۔ براہ کرم توجہ دیں!Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:17، 16 اپریل 2019ء (م ع و)

خانہ معلومات صاحب منصبترميم

اس مضمون کے خانہ معلومات صاحب منصب میں تمام معلومات نظر نہیں آ رہیں توجہ کی ضرورت ہے۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 21:23، 6 جون 2019ء (م ع و)

جون 2019ترميم

{{subst:uw-delete1|1=ابو بکر اثرم}} — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:08، 27 جون 2019ء (م ع و)

عید مبارکترميم

آپ کو میری جانب سے عید کی بہت بہت مبارک باد۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:13، 12 اگست 2019ء (م ع و)

زمرہ سازیترميم

السلام علیکم جناب، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ اردو ویکی کے لئے آپ کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ آپ آلہ زمرہ ساز کے استعمال سے زمرہ:آثار قدیمہ میں 1885ء وغیرہ کے زمرہ جات بنا رہے ہیں لیکن ان میں اکثر یتیم زمرہ جات ہیں جو نہ تو کسی زمرہ میں شامل ہیں اور نہ ہی ان کا انگریزی زمرہ موجود ہے۔ میری ایک ادنی رائے ہے کہ اس طرح کے یتیم زمرہ جات بنانے سے گریز کیا جانا چاہیے۔ امید ہے آپ برا محسوس نہیں کریں گے۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:56، 8 ستمبر 2019ء (م ع و)

ناساز گار حالات میں بھی مبارکبادترميم

آداب!

ایک کروم بک کی گرانٹ کی منظوری پر بے حد مبارک!

افسوس کہ یہ ناہنجار لوگ انٹرنیٹ خرچ کے بارے میں اردو ویکی کو بالکل نظر انداز کر دیے اور نامعلوم اور کم معاون لوگوں کی مدد کے لیے آگے بڑھے ہیں، جیساکہ میں نے اپنے ایک حالیہ فیس بک پوسٹ میں اشارہ کیا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:09، 8 نومبر 2019ء (م ع و)

اظہار تشکرترميم







جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!ترميم

  اعزاز برائے محنت وجانفشانی
اردو ویکی پیڈیا پر بے شمار روبہ جات کی کار کردگی، سانچوں اور ماڈیولوں پر خصوصی توجہ اور کئی اہم موضوعاتی و معلوماتی تصاویر کے اردو ترجموں اور اسی طرح کی خدمت کی وجہ سے ایک حقیر سا اعزاز آپ کے ہدیہ نظر کیا جاتا ہے۔ امید کہ آپ اپنا بیش بہا تعاون اور ہماری رہنمائی حسب سابق جاری رکھیں گے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:50، 17 اپریل 2020ء (م ع و)
ان حقیر خدمات کے عوض ایسی انمول محبت کی مسلسل بارش پر سراپا تشکر! :)  —خادم—  مورخہ 18 اپریل 2020ء، بوقت 1 بج کر 23 منٹ (بھارت)

اردو ویکی پیڈیا پر تکنیکی مسائل پر آپ حضرات کی توجہ در کارترميم

@Obaid Raza اور Yethrosh: صاحبان!

آداب!!

اردو ویکی پیڈیا پر کچھ ڈسپلے مسائل رو نما ہوئے تھے، جن کی گفتگو کا آغاز فیس بک پر ہوا تھا،آپ لوگ ربط ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس کے اختتام پر ایک عمر غریدہ صاحب نے کچھ تحریر فرمایا ہے، جو آپ لوگ ملاحظہ فرما سکتے ہیں اور ممکنہ کار روائی انجام دے سکتے ہیں۔

Hello from new, Finally, after more research, I found the true cause of the technical problems in Urdu Wikipedia, One gadgets is the cause of this problems(تمام صفحات میں اوپر تاریخچہ کے بٹن کے ساتھ صفحہ کا بٹن شامل کریں، جو خانہ آلات مینو کے نیچے تجزیاتی آلات اور نوشتہ جات شامل کرتا ہے۔یہ ان اسکن پر بہتر چلتا ہے)

As I said in the comment (phabricator:T254797), many CSS selectors that will no longer be supported in gadgets. so this 4 pages must be updated (There are two intferface-admin active users in Urdu Wikipedia , please contact them and let them know that this gadget needs to be fixed (user:Yethrosh and user:Obaid Raza) If they are not present, You can contact the User:MusikAnimal in English wikipedia to fix this gadget. Note that you can active all gadgets without a problem except for the ones I indicated should be disabled until they are fixed . thank you

this 4 pages:

https://ur.wikipedia.org/.../%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8...

https://ur.wikipedia.org/.../%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8...

https://ur.wikipedia.org/.../%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8...

https://ur.wikipedia.org/.../%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8...


--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:46، 20 جون 2020ء (م ع و)

کیا مسئلہ اب بھی ہے، یا ختم ہو چکا ہے!Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:08، 20 جون 2020ء (م ع و)
عارف صاحب سے دریافت کیجیے۔ آخری بار یہ مسئلہ ان کے یہاں دیکھا گیا تھا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:13، 20 جون 2020ء (م ع و)

https://phabricator.wikimedia.org/T255781 --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:38، 21 جون 2020ء (م ع و)

اب تو یہ مسئلہ شرم ناک حد تک بڑھ گیا ہے اور ترمیم کرنے میں دخیل اور زبر دست رخنے ڈالنے والا بن چکا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:55، 24 جون 2020ء (م ع و)

کیا ابھی بھی یہ مسئلہ برقرار ہے؟ :)  —خادم—  مورخہ 9 جولا‎ئی 2020ء، بوقت 12 بج کر 12 منٹ (بھارت)

Wikidata weekly summary #468ترميم

Wikidata weekly summary #469ترميم

Wikidata weekly summary #470ترميم

Wikidata weekly summary #471ترميم

Wikidata weekly summary #472ترميم

إشعار ترجمة: VisualEditor/Newsletter/2021/JuneVisualEditor/Newsletter/2021/Juneترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة VisualEditor/Newsletter/2021/June متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:

أولوية هذه الصفحة هي متوسطة. الموعد النهائي لترجمة هذه الصفحة هو 2021-06-20.

This short newsletter is good news about posting comments on wiki. You can try out the "Discussion tools" in the Beta Features here at Meta-Wiki, too: Special:Preferences#mw-prefsection-betafeatures. Thank you!

مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 00:16، 16 جون 2021ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدماتترميم

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #473ترميم

June 2021ترميم

.Owais Al Qarni (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:34، 24 جون 2021ء (م ع و)Assalamu alikum.I need your help

Editing news 2021 #2ترميم

14:12، 24 جون 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #474ترميم

إشعار ترجمة: Template:InternetArchiveBot headerTemplate:InternetArchiveBot headerترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة Template:InternetArchiveBot header متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:



The InternetArchiveBot team has come up with a new header for its documentation and user pages designed to make important links as easy to find as possible. We use this header on the bot's global user page, and we have it set up to show the labels in your interface language, meaning that the labels will appear in Russian on Russian Wikipedia (unless you override the interface language).

In order for this feature to work, we need translations of those labels. There are only six labels:

  • About the Bot
  • Report Problem
  • Contact Us
  • Documentation
  • Configure
  • Disable Bot

If you know how to say those things in another language, you can help! And your work will make it easier for non-English speakers to use InternetArchiveBot.

مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 16:20، 29 جون 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #475ترميم

بکری پیش خدمت ہے!ترميم

You have done a great job i saw your work.

Abdulwaqasdanish (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:10، 7 جولائی 2021ء (م ع و)

علم الاشتقاق etymology کے موضوع پر خاکسار وحدت اللسان کے عنوان سے کام کر رہا ہے۔اب اس کاوش کو ویکی کے ذریعہ عام کرنا چاہتا ہوں ۔وکی احباب اس کی تشہیرو و ترویج اور تحقیقِ مزید کے سلسلہ میں کیا تعاون کر سکتے ہیں؟

Wikidata weekly summary #476ترميم

إشعار ترجمة: InternetArchiveBot/ProblemInternetArchiveBot/Problemترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة InternetArchiveBot/Problem متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:



Thank you to everyone who translated "Template:InternetArchiveBot header". The template is now available in 64 languages (including variants)! Now when people visit the bot's user page on those language wikis, they will be greeted with navigation options in their language. (We have since added one more link to the header – "Translate" – translations are appreciated!) This page I am requesting translations for is the "report problem" page for InternetArchiveBot, directing the user to different places depending on the kind of problem they are having. There are a total of 17 terms to translate, consisting of short phrases and sentences. This page is directly linked from the header on InternetArchiveBot's global user page, so your work will likely be seen.

مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 23:15، 12 جولائی 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #478ترميم

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communitiesترميم

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #479ترميم

إشعار ترجمة: Wikimedia Foundation elections/2021/VotingWikimedia Foundation elections/2021/Votingترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة Wikimedia Foundation elections/2021/Voting متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:



مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 10:22، 2 اگست 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #480ترميم

کے تحت نیچے امدادی نامزد برائے حذفترميم

 

آداب؛ کے تحت نیچے امدادی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:22، 9 اگست 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #477ترميم

إشعار ترجمة: Hack4OpenGLAMHack4OpenGLAMترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة Hack4OpenGLAM متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:


الموعد النهائي لترجمة هذه الصفحة هو 2021-09-20.

Welcome to translate the messages of the Hack4OpenGLAM hackathon, taking place at the Creative Commons Summit 20–24 September! Your work is appreciated!

مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 10:25، 10 اگست 2021ء (م ع و)

إشعار ترجمة: Wiki Loves ChildrenWiki Loves Childrenترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة Wiki Loves Children متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:



مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 10:39، 10 اگست 2021ء (م ع و)

إشعار ترجمة: Hack4OpenGLAM/MessagesHack4OpenGLAM/Messagesترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة Hack4OpenGLAM/Messages متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:


الموعد النهائي لترجمة هذه الصفحة هو 2021-09-20.

This is an additional set of messages for Hack4OpenGLAM: instructions (the contents of the newsletter) and latest tweets that can be used in several languages. Thank you for your work, it has already been amazing!

مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 22:21، 10 اگست 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #481ترميم

Wikidata weekly summary #482ترميم

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیںترميم

محترم Yethrosh،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #483ترميم

Wikidata weekly summary #484ترميم

إشعار ترجمة: Wikimedia Foundation elections/2021/2021-09-07/2021 Election Results/ShortWikimedia Foundation elections/2021/2021-09-07/2021 Election Results/Shortترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة Wikimedia Foundation elections/2021/2021-09-07/2021 Election Results/Short متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:

أولوية هذه الصفحة هي عالية. الموعد النهائي لترجمة هذه الصفحة هو 2021-09-07.

This short text (125 words) is meant to announce the results of the board elections on September, 7 to as much communities and volunteers as possible on such short notice in their native tongue. Please help us to make that happen!

مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 19:04، 6 ستمبر 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #485ترميم

إشعار ترجمة: Movement Charter/Drafting Committee/Set Up ProcessMovement Charter/Drafting Committee/Set Up Processترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة Movement Charter/Drafting Committee/Set Up Process متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:

أولوية هذه الصفحة هي عالية. الموعد النهائي لترجمة هذه الصفحة هو 2021-09-17.

The Movement Charter Drafting Committee election is coming soon. We have just put out a page to inform as many communities on the election. This requires many translations as we want to reach out to as many people as possible in their respective language. So we ask kindly for your support. Any questions? Please contact User:DBarthel (WMF). Thanks for your help!

مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 16:09، 13 ستمبر 2021ء (م ع و)

إشعار ترجمة: Lingua LibreLingua Libreترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة Lingua Libre متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:

أولوية هذه الصفحة هي متوسطة. الموعد النهائي لترجمة هذه الصفحة هو 2021-11-30.

مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 10:34، 18 ستمبر 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #486ترميم

Wikidata weekly summary #487ترميم

Wikidata weekly summary #488ترميم

إشعار ترجمة: Movement Charter/Drafting Committee/Election translationMovement Charter/Drafting Committee/Election translationترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة Movement Charter/Drafting Committee/Election translation متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:


الموعد النهائي لترجمة هذه الصفحة هو 2021-10-08.

2 sentences, 21 words! Movement Charter Drafting Committee Elections are coming. Translating the voting tool SecurePoll in as many native tongues is crucial for this. But: there are two sentences we need to be translated for this. Please support the effort to make this a global experience. Thank you for helping out!

مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 14:04، 6 اکتوبر 2021ء (م ع و)

إشعار ترجمة: Movement Charter/Drafting Committee/MCDC Voter Email short 12-10-2021Movement Charter/Drafting Committee/MCDC Voter Email short 12-10-2021ترميم

مرحبا Muhammad Shuaib Nadwi،

أنت تتلقى هذا البريد الإلكتروني لأنك اشتركت كمترجم إلى العربية و الأوردية في Meta.

الصفحة Movement Charter/Drafting Committee/MCDC Voter Email short 12-10-2021 متاحة للترجمة; يمكنك ترجمتها هنا:


الموعد النهائي لترجمة هذه الصفحة هو 2021-10-11.

The Movement Charter Drafting Committee Election starts next Monday. We would like to send eligible voters an email, letting them know that now is the time to vote. Of course this should happen in the respective language of the voter. It is only 195 words, a few minutes of work with a great impact! Any language is highly appreciated, we appreciate your help a lot. Thank you and have a great weekend! :)

مساعدتك موضع تقدير كبير; يساعدك المترجمون مثلك Meta على العمل كمجتمع متعدد اللغات حقا.

يمكنك تغيير تفضيلات الإشعارات.

شكرا لك! إداريو ترجمة Meta‏, 17:50، 8 اکتوبر 2021ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #489ترميم