"ڈیلی سچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بھارت میں شائع ہونے والے روزنامے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 21:
== تاریخ ==
=== 20 ویں صدی ===
ڈیلی سچ 1940 میں [[میرپور]] قائم ہوا تھا جو اب پاکستان کے زیرقبضہ کشمیر کا حصہ ہے۔<ref>http://rni.nic.in/display_title.asp</ref> ط [[برطانوی بھارت]] میں یہ ایک ہفتہ وار کے طور پرشروع ہوا تھا۔ اس میں بھارت اور دنیا بھر کی خبریں شائع ہوتی تھی۔ بعد میں یہ روزنامے کی شکل میں شائع ہوا۔1946 میں عین اپنی طبعی موت سے پہلے راجا محمد اکبر خان نے اس اخبار کی ملکیت ماسٹر روشن لال کے حوالے کردی جو ان کے رفیق دیرینہ تھے۔<ref>[{{Cite web |url=http://dailysach.webs.com/masterroshanlal.htm] {{مردہ|title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-07-31 |archive-date=2014-02-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140201151847/http://dailysach.webs.com/masterroshanlal.htm |url-status=dead ربط}}</ref> بھارت کی آزادی کے بعد یہ اخبار جموں سے چھپنے لگا اور قارئین کی ایک کثیر تعداد جموں، سری نگر اور بھارت کے باہر بھی قائم ہو گئی۔1995 میں اخبار کی ادارت کرشن لال گپتا کو دی گئی کیونکہ ماسٹر جی علیل ہو گئے تھے۔
 
=== 21 ویں صدی ===