"اسرائیل میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←مذاہب کا حجم بلحاظ سال: درستی |
11 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 1:
{{Pie chart
|thumb = left
|caption = 2016ء کو اسرائیل میں مذہب<ref name="2016-data">{{cite web|url=http://www.cbs.gov.il/reader/shnaton/shnatone_new.htm|title=Statistical Abstract of Israel 2017|publisher=Central Bureau of Statistics|
|label1 = [[اسرائیل میں یہودیت|یہودیت]]
|value1 = 74.7
سطر 22:
'''اسرائیل میں مذہب''' ملک کی مرکزی خصوصیت ہے جو اسرائیل کی ثقافت اور طرز زندگی کی تشکیل میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مذہب نے اسرائیل کی تاریخ میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ [[اسرائیل]] دنیا کا واحد ملک ہے جہاں [[یہودی]]وں کی اکثریت ہے۔ [[اسرائیل مرکزی دفتر شماریات]] کے مطابق، 2011ء میں آبادی کے 75.4% یہودی، 20.6% عرب اور 4.1% اقلیتی گروہ تھے۔<ref>Haaretz Service (16-09-2009)۔ "Israel on eve of Rosh Hoshanah: Population hits 7.5m, 75.4% Jewish"۔ Haaretz. http://www.haaretz.com/hasen/spages/1115060.html. Retrieved 2009-12-26.</ref> 2006ء میں اسرائيلی آبادی کی مذہبی وابستگی کے مطابق<ref name="2016-data" /> 74.7% یہودی، 17.7% [[مسلمان]]، 2.0% [[مسیحی]] اور 1.6% [[دروز]]، باقی 4.1% چھوٹی اقلیتیں [[سامریت]] اور [[بہائیت]] اور [[اسرائیل میں لادینیت|لا مذہب]] افراد پر مشتمل ہیں۔<ref>{{cite book|last1=Fazel|first1=Seena|title=THE BAHA’IS OF IRAN: Socio-Historical Studies|date=2012|page=223}}</ref><ref name="CBS 2.1">{{cite book|title=Statistical Abstract of Israel 2006 (No. 57)|publisher=[[Iاسرائیل مرکزی دفتر شماریات]]|url=http://www1.cbs.gov.il/reader/shnatonenew_site.htm|year=2006|chapter=Table 2.1 — Population, by Religion and Population. As of may 2011 estimate the population was 76.0 Jewish. Group|chapterurl=http://www1.cbs.gov.il/shnaton57/st02_01.pdf|deadurl=yes|archiveurl=https://web.archive.org/web/20120914092802/http://www1.cbs.gov.il/reader/shnatonenew_site.htm|archivedate=2012-09-14|df=}}</ref>
اسرائیل کا آئین نہیں ہے۔ جب کہ [[اسرائيل کے بنیادی قوانین]] آئین کے متبادل کے طور پر لاگو ہیں جن کی رو سے اسرائیل "[[یہودی ریاست]]" ہے، ان بنیادی قوانین، مع [[کنیست]] کے قوانین، اسرائیل کی سپریم کورٹ کے فیصلے اور اسرائیل میں موجودہ قانون عامہ کے مختلف عناصر، ملک میں [[مذہبی آزادی]] کے لیے کچھ تحفظ فراہم کرتے ہیں۔<ref name="state.gov">{{cite web|url=https://www.state.gov/g/drl/rls/irf/2004/35499.htm|title=Israel and the Occupied Territories|work=U.S. Department of State}}</ref><ref>{{cite web|url=https://www.knesset.gov.il/laws/special/eng/basic3_eng.htm|title=Basic Law: Human Dignity and Liberty|publisher=|
مذہبی گروہوں کے درمیان میں تعلقات - یہودیوں اور غیر یہودیوں کے درمیان، مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان میں اور یہودیت کے مختلف فرقوں کے درمیان، جیسے آرتھوڈوکس، اصلاح پسندوں اور قدامت پرستوں کے درمیان میں تعلقات اکثر کشیدگی کا شکار ہیں۔<ref name="state.gov" />
سطر 32:
==== راسخ الاعتقاد ====
{{اصل|حریدی یہودیت}}
[[حریدی یہودیت]] جسے بعض اوقات خریدی (جمع حریدیت یا خریدیت) بنیاد پرست یہودیت کی ایک بڑی شاخ ہے جو موجودہ دور کے سیکولر رحجان کی نفی کرتا ہے۔ اس کے اراکین کو '''انتہائی بنیاد پرست''' یا انگریزی میں '''الٹرا آرتھوڈاکس''' کہا جاتا ہے حالانکہ اس کے بہت سے اراکین اس اصطلاح کو منفی سمجھتے ہیں۔<ref name="حوالہ 1">{{cite web|url=https://www.washingtonpost.com/national/religion/should-ultra-orthodox-jews-be-able-to-decide-what-theyre-called/2014/02/06/99c2a506-8f74-11e3-878e-d76656564a01_story.html|title=Should ultra-Orthodox Jews be able to decide what they're called? |last=Markoe |first=Lauren |date=فروری 6, 2014|website=Washington Post|access-date=2017-01-13}}</ref> حریدی خود کو مصدقہ یہودیوں میں سب سے زیادہ مذہبی گردانتے ہیں<ref name="DumovaFiordo2011">{{cite book|author1=Tatyana Dumova|author2=Richard Fiordo|title=Blogging in the Global Society: Cultural, Political and Geographical Aspects|url=https://books.google.com/books?id=TBQqS-bFBUYC&pg=PA126|date=30 ستمبر 2011|publisher=Idea Group Inc (IGI)|isbn=978-1-60960-744-9|page=126|quote=Haredim regard themselves as the most authentic custodians of Jewish religious law and tradition which, in their opinion, is binding and unchangeable. They consider all other expressions of Judaism, including Modern Orthodoxy, as deviations from God's laws.|
حریدی لوگ زیادہ تر اسرائیل، [[شمالی امریکا]] اور [[مغربی یورپ]] میں آباد ہیں۔ دنیا بھر میں ان کی کل تعداد کا تخمینہ پندرہ سے اٹھارہ لاکھ کے درمیان میں ہے اور چونکہ یہ لوگ بین المذاہب شادی کے خلاف ہیں اور ان کی شرح پیدائش زیادہ ہے، اس لیے ان کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اس کے علاوہ بال تشووا تحریک کے نتیجے میں غیر مذہبی یہودی بھی ان میں شامل ہو رہے ہیں۔<ref name="DešenLiebman1995">{{cite book|author1=Šelomo A. Dešen|author2=Charles Seymour Liebman|author3=Moshe Shokeid|title=Israeli Judaism: The Sociology of Religion in Israel|url=https://books.google.com/books?id=aBOTrPILb9YC&pg=PA28|date=1 جنوری 1995|publisher=Transaction Publishers|isbn=978-1-4128-2674-7|page=28|quote=The number of baalei teshuvah, "penitents" from secular backgrounds who become Ultraorthodox Jews, amounts to a few thousand, mainly between the years 1975–87, and is modest compared with the natural growth of the haredim; but the phenomenon has generated great interest in Israel.|
==== ربی اعظم اسرائیل ====
سطر 45:
اسرائيلی مسیحیوں میں سے 80 فیصد عرب مسیحی ہیں، جو تاریخی طور پر پڑوسی لبنان، شام اور فلسطینی مسیحیوں کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ 1،000 قبائلی مسیحیوں کی ایک برادری اسرائیل میں موجود ہے، اگرچہ ان کی عرب شناخت متنازع ہے لیکن ان کا اندراج عرب مسیحیوں کے طور پر کیا جا رہا ہے۔ مسیحی عرب اسرائیل کے تعلیم یافتہ گروہوں میں سے ایک ہے۔
اخبار معاریف نے مسیحی عربوں کو اسرائیل میں تعلیم کے میدان میں سب سے کامیاب قوم قرار دیا ہے۔<ref name="Maariv">{{cite web |url=
=== اسلام ===
سطر 55:
=== دروز ===
{{اصل|اسرائیل میں دروز}}
[[دروز]] [[اسرائیل]] کی [[عربی النسل]] [[اقلیت]] کا ایک منفرد شناخت کا حامل مذہبی گروہ ہے۔ <ref>[http://www.pewresearch.org/fact-tank/2016/03/21/5-facts-about-israeli-druze-a-unique-religious-and-ethnic-group/ 5 facts about Israeli Druze, a unique religious and ethnic group | Pew Research Center<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> سنہ 2012ء میں اسرائیل میں رہنے والے دروزوں کی کل تعداد 130600 تھی۔<ref name="CBS13">{{cite web |url =http://www.cbs.gov.il/shnaton64/st02_13.pdf |title =
== مذاہب کا حجم بلحاظ سال ==
|