"کھگڑیا ضلع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 57:
 
== جغرافیہ ==
کھگڑیا ضلع کل 1,486 مربع کلومیٹر (574 مربع میل) پر متشمل ہے۔<ref name='Reference Annual'>{{cite book | last1 = Srivastava, Dayawanti et al. (ed.) | title = India 2010: A Reference Annual | chapter = States and Union Territories: Bihar: Government | edition = 54th | publisher = Additional Director General, Publications Division, [[وزارت اطلاعات و نشریات، حکومت ہند]]، [[حکومت ہند]] | year = 2010 | location = New Delhi, India | pages = 1118–1119 | isbn = 978-81-230-1617-7}}</ref> اس کل رقبہ [[گرین لینڈ]] کے [[نریس لینڈ]] کے تقریباب برابر ہے۔<ref name='Islands'>{{cite web | url = http://islands.unep.ch/Tiarea.htm | title = Island Directory Tables: Islands by Land Area | accessdate = 2011-10-11 | date = 1998-02-18 | publisher = [[United Nations Environment Program]] | quote = Nares Land 1,466km2 | url-status = livedead | archiveurl = https://archive.is/20151201081219/http://islands.unep.ch/Tiarea.htm | archivedate = 2015-12-01 }}</ref> کھگڑیا ضلع سات ندیوں سے گھرا ہوا ہے جن میں [[دریائے گنگا]]، [[دریائے کملا]]، [[دریائے کوسی]]، [[دریائے بودھی]]۔ [[دریائے گندھک]]، کرین، کالی کوسی اور [[دریائے باگمتی]] ہیں۔ ان سات ندیوں کی وجہ سے پورا علاقہ سیلاب کی زد میں رہتا ہے۔ ہر سال سیلاب کی وجہ کثیر جانی و مالی نقصان ہوتا ہے۔ گنگا ضلع کے جنوب میں واقع ہے۔
کھگڑا ضلع میں ہر سال انتہائی گرمی اور اتنی ہی سردی پڑتی ہے۔ یہاں اکتوبر تک موسلا دھار بارش ہوتی ہےجس کی وجہ تمام ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہنے لگتی ہیں اور ہر سال سیلاب آتا ہے۔ ضلع کا زیادہ تر حصہ سیلاب کی زد میں رہتا ہے۔