"رحمت اللہ کیرانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Izafa hawala
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''مولوی رحمت اللہ کیرانوی''' [[اسلام]] اور [[اہل سنت]] کے بڑے پاسبانوں میں سے تھے۔ جس زمانے میں ہزاروں یورپی مشنری، انگریز کی پشت پناہی میں ہندوستان کے مسلمانوں کو مسیحی بنانے کی کوششوں میں لگے ہوئے تھے، مولوی رحمت اللہ اور ان کے ساتھی مناظروں، تقریروں اور پیمفلیٹوں کے ذریعے اسلامی عقائد کے دفاع میں مصروف تھے۔ [[1270ھ]] بمطابق [[1854ء]] یعنی جنگ آزادی سے تین سال قبل رحمت اللہ کیرانوی نے آگرہ میں پیش آنے والے ایک معرکہ کے مناظرہ میں مسیحیت کے مشہور مبلغ [[کارل گوٹلیب فینڈر|پادری فینڈر]] بحث کی۔<ref>{{cite web|url=http://kitaabghar.com/kairana/kai-solatia46p.htm|title=HIS HOLYNESS THE GREAT Maulana Mohammad Rahmatullah Kairanvi & Madrasa Saulatiya,Mecca|access-date=|archive-url=https://web.archive.org/web/20200914103409/http://kitaabghar.com/kairana/kai-solatia46p.htm|archive-date=14 August 2020-09-14|url-status=livedead}}</ref>
 
جنگ آزادی [[1857ء]] میں کیرانوی صوفی شیخ حاجی امداد اللہ (مہاجر مکی) کی قیادت میں انگریز کے ساتھ قصبہ تھانہ بھون میں انگریز کے خلاف جہاد میں شامل ہوئے اور شاملی کے بڑے معارکہ میں بھی شریک ہوئے۔