"اکبر علی خان (سیاستدان)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:جامعہ عثمانیہ کا تدریسی عملہ |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 40:
| source =
}}
نواب اکبر علی خان (20 نومبر 1899ء- 1994ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] تھا جو 1972ء سے 1974ء تک اترپردیش بھارت کا گورنر رہا<ref>{{cite web|url=http://www.rajbhavanorissa.gov.in/formergovernor.asp |title=Archived copy |accessdate=2012-02-02 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20120225081608/http://www.rajbhavanorissa.gov.in/formergovernor.asp |archivedate=2012-02-25}}</ref> اور پھر 25 اکتوبر 1974ء سے 17 اپریل 1976ء تک اڑیسہ کا گورنر رہا۔ وہ 18 سال تک راج سبھا کا رکن رہا اور 12 سال تک راج سبھا کا ڈپٹی چیرمین بھی رہا۔ وہ عثمانیہ یونیورسٹی سے منسلک تھا اور [[علی گڑھ]] مسلم یونیورسٹی، جامیعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی اور [[جواہر لعل نہرو]] یونیورسٹی کی سینٹ کا رکن بھی تھا۔ بعد میں 1957ء میں اس نے حیدرآباد میں پولی ٹیکنیک بھی قائم کیا<ref>
وہ سترہ سال تک متحدہ ترقی پسند کمیٹی کا چئیرمین رہا اور 1939ء میں ہندوؤں کے ساتھ اختلافات کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی کرتا رہا اور اسے دونوں طرف کے رہنماؤں کے سامنے پیش بھی کیا۔ اس نے ایم اے جناح کا مجلس اتحاد المسلمین کا دعوت نامہ رد کر دیا۔نیز اس نے حیدرآباد کی [[وزیر اعظم]] بننے کی پیشکش بھی مسترد کر دی۔ مندرجہ ذیل سالوں میں اسے بھارتی نیشنل کانگریس حیدرآباد ، علی گڑھ یونیورسٹی سینٹس، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی اور جیمز میں رکن اور استقبال کمیٹی نائب چئیرمین مقرر کیا گیا۔ اس نے پولی ٹیکنیک حیدرآباد کو عطیہ کے طور پر 15 ایکڑ کی زمین رامنتاپور میں دی اور 50,000 روپے نقد دیے۔ جواہر لعل نہرو کی موت کے بعد اس کا نام جواہر لعل نہرو رکھ دیا گیا۔
== حوالہ جات ==
سطر 46:
== بیرونی روابط ==
* http://upgovernor.nic.in/khanbio.htm {{wayback|url=http://upgovernor.nic.in/khanbio.htm |date=20080217032018 }}
* http://narendralutherarchives.blogspot.com/2006/12/mir-akbar-ali-khan-afraid-neither-of.html
|