"ایلی ویزل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:جامعہ بوسٹن کا تدریسی عملہ |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 4:
ایک لکھاری ہونے کے ساتھ ساتھ وہ [[بوسٹن یونیورسٹی]] میں علوم انسانیات کے پروفیسر بھی تھے، جہاں ان کو یہودیت پر مطالعہ کی ترغیب ملی۔ وہ یہودی معاملات میں دلچسپی رکھتے تھے اور انہوں نے [[واشنگٹن ڈی سی]] میں [[یونائٹید اسٹیٹز ہولوکاسٹ میموریل میوزیم]] کے قیام میں کافی تعاون دیا ہے۔ اپنے سیاسی اثر و سروخ کی بنیاد پر انہوں نے [[جنوبی افریقا]]، [[نکاراگوا]]، کوسووہ]] اور [[سوڈان]] میں ہو رہے ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھائی اور متاثرین و مظلومین کے مہم چلائی۔ انہوں 1915ء [[ارمنی قتل عام]] کی علی الاعلان مذمت کی اور اپنی پوری زندگی میں وہ حقوق انسانی کے دفاع میں کھڑے رہے۔ [[لاس اینجلس ٹائمز]] نے ان کو “امریکا میں سب سے اچھا یہودی‘‘ کا خطاب دیا ہے۔ <ref name=dss/>
سنہ 1986ء میں ان کو [[نوبل امن انعام]] سے نوازا گیا، جہاں [[نارویجن نوبل کمیٹی]] ان کو “ انسانیت کا پیغامبر ‘‘ کہا۔ وہ نیو یارک [[حقوق انسانی تنظیم]] کے بانیاں میں سے ہیں اور تا دم حیات اس کے رکن رہے۔ <ref>{{cite web | url=https://humanrightsfoundation.org/about/board-and-international-council/elie-wiesel | title=Elie Wiesl | work=Human Rights Foundation | accessdate=جولائی 3, 2016 | archive-date=2017-01-18 | archive-url=https://web.archive.org/web/20170118043741/https://humanrightsfoundation.org/about/board-and-international-council/elie-wiesel | url-status=dead }}</ref><ref>{{cite web | url=http://www.laht.com/article.asp?ArticleId=2414947&CategoryId=10717 | title=Human Rights Foundation Lauds OAS Discussion on Venezuela | work=Latin American Herald Tribune | accessdate=جولائی 3, 2016}}</ref>
== ابتدائی زندگی ==
|