"تحصیل کلورکوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
[[فائل:Kallur Kot district bhakkar.jpg|تصغیر|ریلوے اسٹیشن کلورکوٹ]]
'''تحصیل کلورکوٹ''' [[ضلع بھکر]]، [[پنجاب، پاکستان]] کی چار [[تحصیل]]وں میں سے ایک تحصیل ہے<ref name="NRB">[{{Cite web |url=http://www.nrb.gov.pk/lg_election/union.asp?district=4&dn=Bhakkar |title=ضلع بھکر کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں - حکومت پاکستان] |access-date=2010-10-23 |archive-date=2012-02-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120209041150/http://www.nrb.gov.pk/lg_election/union.asp?district=4&dn=Bhakkar |url-status=dead }}</ref> اس تحصیل کا صدر مقام [[کلورکوٹ]] ہے اور اس میں 8 یونین کونسلیں ہیں۔ کلورکوٹ ایک تاریخی شہر ہے اور دریائے سندھ کے بائیں کنارے آباد یہ شہر کئی مرتبہ دریا برد ھوچکا ہے یہاں کی اکثر آبادی مزدور ہے تحصیل کلورکوٹ اور یونین کونسل رکھ غلاماں لائیوسٹاک فارم موجود ہے جو اعلیٰ نسل کی گائیں بیل گھوڑوں اور بھیڑوں پر مشتمل ہے۔ فریدہ باغ جہاں آم کینو لیموں کھجور جامن کے باغات ہیں
 
== ضلع بھکر کی دیگر تحصیلیں ==