"تمل ناڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عملے کی درستگی (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 119:
[[فائل:Tamil Nadu topo deutsch mit Gebirgen.png|تصغیر|بائیں|تمل ناڈو۔]]
'''تامل ناڈو''' ([[تامل زبان|تامل]]: {{Audio|Tamil_Nadu.ogg|தமிழ்நாடு}}) یعنی "تامل لوگوں کا ملک"۔ بھارت کی 29 ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ اس کا دار الحکومت [[چینائی]] شہر ہے۔ بلحاظ رقبہ یہ ریاست بھارت کی 11ویں اور بلحاظ آبادی ساتویں ریاست ہے۔<ref>[http://geohive.com/cntry/india.aspx Population of Tamil Nadu as of 01/07/2008] {{wayback|url=http://geohive.com/cntry/india.aspx |date=20101030014757 }}.</ref><ref>[http://mospi.nic.in/6_gsdp_cur_9394ser.htm Gross Domestic Product by prices as of 28 February, 2008] {{wayback|url=http://mospi.nic.in/6_gsdp_cur_9394ser.htm |date=20160303231836 }}.</ref>
یہ ریاست '''مدراس''' ریاست کے نام سے بھی موسوم تھی۔ اس کی دار الحکومت [[چینائی]] کا پرانا نام '''مدراس''' تھا۔ اسی کے نام سے ریاست کو بھی جانا جاتا تھا۔ لیکن قدیم دور میں اس ریاست کا نام '''دراوڑ ناڈو''' تھا۔
|