"جواد ایس خواجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:لارنس کالج، مری کے فضلا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 38:
| footnotes =
}}
جسٹس '''جواد ایس خواجہ''' [[10 ستمبر]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔،<ref>[{{Cite web |url=http://www.supremecourt.gov.pk/web/page.asp?id=1873 |title=Hon'ble Chief Justice of Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-08-17 |archive-date=2017-02-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170201234553/http://www.supremecourt.gov.pk/web/page.asp?id=1873 |url-status=dead }}</ref>انہوں نے بطور پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس خدمات سر انجام دیے۔ [[وزیر آباد]] میں پیدا ہونے والے جواد ایس خواجہ نے ابتدائی تعلیم مشن اسکول وزیر آباد سے حاصل کی۔ اس کے بعدکالج کی تعلیم لارنس کالج گھوڑا گلی، مری، ایچیسن کالج لاہور اور فورمین کرسچین کالج لاہور سے حاصل کی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے اپنا ایل ایل بی [[جامعہ پنجاب]] لاہور کالج سے کیا۔ ایل ایل ایم کے لیے انہوں نے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا بارکلے کا رخ کیا۔ [[1975ء]] میں انہوں لاہور ہائی کورٹ میں بطور وکیل پریکٹس شروع کی۔ وہ کارنیلس، لین اور مفتی میں پارٹنر تھے، جو پاکستان کی بڑی قانونی کمپنی ہے۔[[1999ء]] میں وہ لاہور ہائی کورٹ کے جج بن گئے۔[[9 مارچ]] [[2007ء]] کو انہوں جسٹس افتخار کو جبری ریٹائر کرنے پر استعفیٰ دے دیا۔ اگست 2007 میں انہوں نے لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنس کے پالیسی ڈیپارٹمنٹ میں شمولیت اختیار کر لی۔ اکتوبر 2007 سے [[مئی]] [[2009ء]] تک وہ اس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ رہے اس کے بعد وہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا حصہ بن گئے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کچھ اہم مقدموں کا بھی حصہ رہے۔ ایس ایچ سی بی اے مقدمے میں انہوں نے مشرف کے 3 نومبر2007 کے ایمرجنسی کے اقدام کو غیر آئینی قرار دیا۔ انہوں نے بہت سے جج کو بھی بحال کیا، جنہیں اُن کی سیٹ سے جبری ہٹا دیا گیا تھا۔ وہ این آر او مقدمے کا بھی حصہ بھی رہے۔
== اہم فیصلے ==
اگرچہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے 23 دن بطور چیف جسٹس خدمات سر انجام دیے لیکن اس مدت میں بھی انہوں نے بہت سے اہم فیصلے دیے جن میں سے ایک دو درجہ ذیل ہیں: