"جی ایم درانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بیسویں صدی کے مرد گلوکار |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 5:
انہوں نے پلے بیک گلوکاری کے ذریعے اپنی شناخت پیدا کرنے کی کوشش کی اور کے ایل سہگل کی گلوکاری کے انداز کو نہیں اپنایا۔
جی ایم درانی کی قرآن خوانی، اداس گانوں، رومانٹک گیت، بھجن، قوالیاں، حب الوطنی پر مبنی گانے قابل ذکر ہیں۔
وہ ان پہلے مسلمان گلوکاروں میں سے ایک تھے جس نے ہندو دیوتاؤں کے بھجن گائے۔<ref name="anmolfankaar.com/">{{Cite web |url=http://www.anmolfankaar.com/specials/ek-fankaar/112-g-m-durrani-the-forgotten-great-male-playback-singer-guzare-zamaane-ke-azeem-pratinidhi-gaayak.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-05-27 |archive-date=2015-04-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150403021846/http://www.anmolfankaar.com/specials/ek-fankaar/112-g-m-durrani-the-forgotten-great-male-playback-singer-guzare-zamaane-ke-azeem-pratinidhi-gaayak.html |url-status=dead }}</ref> اس موقع پر ایم درانی پنجابی کے سب سے سینئیر گلوکار اور اداکار بھی تھے۔
== ابتدائی زندگی ==
سطر 12:
== خاندان ==
اس کی ماں اس کے بچپن میں ہی گزر گئی تھی۔ جب وہ بڑا ہوا تو اس کا والد اس کی [[تعلیم و تربیت]] کے معاملے میں بہت سخت مزاج کا حامل تھا۔ اس کے گھر میں صرف اس کی دادی اس کا ساتھ دیتی تھی لیکن اپنے بیٹے کے غصہ کے سامنے وہ بھی اسے نہیں بچا سکتی تھی۔<ref name="cinegems.in/">{{Cite web |url=http://cinegems.in/g-m-durrani-biography/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-05-27 |archive-date=2015-04-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150402154921/http://cinegems.in/g-m-durrani-biography/ |url-status=dead }}</ref>
== شادی ==
مشہور اداکارہ جیوتی، جس کے ساتھ اس نے گلوکاری کی، اس خوبصورت پٹھان جو شاندار آواز کا مالک بھی تھا، سے بہت متاثر ہوئی۔ اس کا اصل نام ستارہ بیگم تھا۔ وہ اس سے محبت میں مبتلا ہوا اور انہوں نے جلد ہی شادی کر لی۔
|