"جیمی ویلز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''جیمی ویلز''' (Jimmy Wales) ایک امریکی انٹرنیٹ سرمایہ دار ہے جو غیر منافع بخش انسائیکلوپیڈیا [[ویکیپیڈیا]] کا شریک بانی ترقی دہندہ ہے۔
ویلز ہنٹسوئل، ایلاباما میں پیدا ہوئے جہاں انہوں نے رینڈولف اسکول میں بنیادی تعلیم حاصل کی ۔<ref>Walden, Lea Ann, et al. (Spring 2013)۔ "[http://content.yudu.com/Library/A28edh/RandolphMagazineSpri/resources/index.htm?referrerUrl=http://www.randolphschool.net/podium/default.aspx?t=149781&uplid=431684260&rc=0 Where Are They Now?]"۔ [http://www.randolphschool.net/R/publications Randolph Magazine] {{wayback|url=http://www.randolphschool.net/R/publications |date=20140827062016 }} 18 (1)۔ pp. 20-27. Retrieved اگست 26, 2014.</ref> پھر انہوں نے آوربرن یونیورسٹی سے مالیات میں بیچلرز و ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔
جب وہ ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر رہے تھے تب وہ دو ئونیورسٹی میں تدریس کے کام بھی انجام دیتے تھے مگر پی۔ ایچ۔ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے سے پہلے ہی انہوں نے کسی کمپنی کے شعبہِ مالیات میں ملازمت کر لی۔ اُس کے بعد انہوں نے شکاگو کی ایک کمپنی میں بطورِ ریسرچ ڈائریکٹر کام کیا۔ 1996 میں انہوں نے دو اور لوگ کے ساتھ مل کر بومِس کی سنگ بنیاد رکھی جو ایک مردوں سے متعلق ویب پورٹل تھی۔ اسی کمپنی کی آمدنی سے شروعاتی دور میں نوپیڈیا (2000–2003) کی مالی اخراجات پورے کیے جاتے تھے جو بعد میں ویکیپیڈیا کی شکل میں منظرِعام پر آیا۔
15 جنوری 2001 کو لیری سینگر اور دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر ویلز نے ویکیپیڈیا -مفت آزاد دائرۃالمعارف شروع کیا جو بہت ہی جلد مقبول ہو گیا۔ جیسے جیسے ویکیپیڈیا مشہور ہوتا کیا ویلز اِس کے پروموٹر اور ترجمان کے فرائض انجام دینے لگے۔ وہ ویکیپیڈیا کے ”شریک بانی“ کی طرح جانے جاتے ہیں جبکہ وہ خود کو ویکیپیڈیا کا واحدبانی بتلاتے ہیں۔