"دی نیو یارکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:زر اشتراک درکار مواد کے روابط پر مشتمل صفحات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 5:
حالانکہ اس کے تجزیے اور واقعے زیادہ تر [[نیویارک شہر|نیو یارک شہر]] کی ثقافتی زندگی کی عکاسی کرتے ہیں، لیکن نیو یارکر نیو یارک شہر سے باہر بھی قارئین کی بڑی تعداد کا حامل ہے۔ یہ مقبول عام ثقافت اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے متعلق تبصروں، افسانوں اور ادبی تجزیوں کی شمولیت کے ذریعے جدید ادب پر توجہ، حقائق کی درستی اور مسودے کی تدوین کی سخت حکمت عملی، عالمی سیاست اور سماجی مسائل اور سب سے زیادہ ہر شمارے کے سرورق پر خاکے کے باعث معروف حیثیت رکھتا ہے۔
 
فی شمارہ تعداد اشاعت 10 لاکھ 60 ہزار سے زائد ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.magazine.org/circulation/circulation_trends_and_magazine_handbook/18425.cfm |title=Top 100 ABC magazines by average circulation 2006, First Six Months 2006] |access-date=2009-12-09 |archive-date=2008-04-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080423042955/http://www.magazine.org/circulation/circulation_trends_and_magazine_handbook/18425.cfm |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}