"سلسلہ کوہ پامیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مضامین جن میں آسان چینی زبان کا متن شامل ہے+زمرہ:مضامین جن میں روایتی چینی زبان کا متن شامل ہے |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 17:
}}
'''سلسلہ کوہ پامیر''' (Pamir Mountains یا Pamirs)
([[کرغیز زبان|کرغیز]] Памир тоолору ''Pamir Toolori''; {{lang-fa|رشته کوه های پامیر}} ''Reshte Kūh-hāye Pāmīr''; [[تاجک زبان|تاجک]]: Ришта Кӯҳҳои Помир ''Rishta Kuhhoyi Pomir''; {{lang-ps|د پامير غرونه}} ''Da Pamir Ghruna''; [[اویغور زبان|اویغور]]: پامىر ئېگىزلىكى ''Pamir Ezgizliki''; [[اردو]]: پامیر کوهستان ''Pamir Kuhestan''; {{zh|s=葱岭|t=蔥嶺|p=Cōnglǐng|w=Ts'ung-ling}} یا "Onion Range") وسطی [[ایشیا]] میں واقع ہے۔ یہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]]، [[سلسلہ کوہ ہندوکش|ہندوکش]]، [[تیان شان]] اور [[کن لن]] کے پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہیں۔ پامیر [[تاجکستان]]، [[کرغیزستان]]، [[افغانستان]] اور [[پاکستان]] میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کا بڑا حصہ [[تاجکستان]] کے علاقے گورنو بد خشاں میں ہے۔ ان کا شمار دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے انہیں '''[[دنیا کی چھت]]''' (Roof of the World) بھی کہا جاتا ہے۔<ref>[http://encyclopedia.jrank.org/PAI_PAS/PAMIRS.html Encyclopedia Britannica 11th ed. 1911] {{wayback|url=http://encyclopedia.jrank.org/PAI_PAS/PAMIRS.html |date=20160423234225 }}: PAMIRS, a mountainous region of central
Asia...the Bam-i-dunya ("The Roof of the World"); ''The Columbia Encyclopedia'', 1942 ed., p.1335: "Pamir (Persian = roof of the world)"; [http://www.pamirs.org/ The Pamirs], a region known to the locals as Pomir – “the roof of the world".</ref><ref>[http://books.google.com/books?id=IEyTC-_VtAQC&printsec=frontcover#PPA14,M1 ''Social and Economic Change in the Pamirs'', pp. 13-14], by Frank Bliss, Routledge, 2005, ISBN 0-415-30806-2, ISBN 978-0-415-30806-9: Pamir = a Persian compilation of ''pay-I-mehr'', the "roof of the world".</ref>
|