"سکس پلس تھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏پس منظر: درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 2:
 
== پس منظر ==
اس اقدام کی تجویز ازبک رہنما [[اسلام کریموف]] نے اپریل 2008ء میں بخارسٹ میں نیٹو/ ای اے پی سی اجلاس کے دوران میں پیش کی تھی۔ <ref>http://press-service.uz/en/content/glava_gosudarstva/#en/news/show/vistupleniya/address_by_president_islam_karimov_at_th/ {{wayback|url=http://press-service.uz/en/content/glava_gosudarstva/#en/news/show/vistupleniya/address_by_president_islam_karimov_at_th/ |date=20140503092504 }} Address by President Islam Karimov at the NATO Summit, 3 اپریل 2008</ref>اسلام کریموف نے اپنی تقریر کے دوران میں افغانستان میں صورتحال کے استحکام کی پانچ جہتوں کی تجویز پیش کی۔
 
پہلا: معاشرتی اور معاشی مسائل کا حل، آبادی کے روزگار کے امور سے نپٹنا اور اقتدار کے اختیار کو مضبوط بنانا۔یہ منشیات کی تیاری اور اسمگلنگ کے مسئلے کو حل کرنے، بین الاقوامی اتحادی افواج کی طرف سے مقامی آبادی کے اعتماد کو مستحکم کرنے کے مقصد کے لئے کام کرسکتا ہے۔