"شیر علی آفریدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 3:
 
== ابتدائی زندگی ==
شیر علی 1860ء کی دہائی میں [[برطانوی راج]] کی پنجاب پولس میں ملازم تھے۔<ref name=andaman>{{cite web|title=The Murder of Lord Mayo 1872|url=http://www.andaman.org/BOOK/app-o/texto.htm|publisher=andaman.org|accessdate=18 نومبر 2012|archive-date=2012-10-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20121005113004/http://andaman.org/BOOK/app-o/texto.htm|url-status=dead}}</ref> وہ [[خیبر پختونخوا]] کے [[ضلع خیبر]] کے [[وادی تیرہ]] گاوں سے تعلق رکھتے تھے اور پیشاور کے کمزشنر کے یہاں ملازم تھے۔<ref name=khyber>{{cite web|title=Sher Ali Afridi|url=http://www.khyber.org/people/sarfaroshan/SherAliAfridi.shtml|publisher=Khyber.org|accessdate=18 نومبر 2012|archive-date=2010-04-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20100402040658/http://www.khyber.org/people/sarfaroshan/SherAliAfridi.shtml|url-status=dead}}</ref> انہوں نے امبالہ کی رسالہ ریجیمینٹ میں کام کیا اور [[جنگ آزادی ہند 1857ء]] میں [[روہیل کھنڈ]] اور [[ریاست اودھ]] میں [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] کی طرف سے [[پریزیڈینسی آرمی]] کے لئے لڑ رہے تھے۔<ref name=journal>{{cite web|last=Hussain|first=Hamid|title=Tribes and Turbulance|url=http://www.defencejournal.com/2003/جون/tribesandturbulence.htm|publisher=defencejournal.org|accessdate=18 نومبر 2012}}</ref> اپنے حسن اخلاق اور اچھے برتاو کی وجہ سے شیر علی بہت جلد مشہور ہو گئے اور ٹیلر کے بچوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری انہیں دی گئی۔<ref name=Halen /> ایک خاندانی جھگڑے میں انہوں نے پیشاور میں دن دہاڑے اپنے ایک عزیز رشتہ دار حیدر کا قتل کردیا تھا۔<ref name=Halen /> انہیں 2 اپریل 1867ء کو سزائے موت کا فیصلہ سنایا گیا۔ لیکن ایک اپیل کی بنا پر جج کولونیل پولک نے ان کی سزا کو عمر قید میں بدل دیا۔<ref name=Halen /><ref name=andaman /> جس کے بعد انہیں [[جزائر انڈمار و نکوبار]] میں کالا پانی بھٰج دیا گیا۔ وہاں انہیں [[پورٹ بلیئر]] میں بطور حجام کام کرنے کی اجازت مل گئی۔ وہ اپنے حسن اخلاق کے لئے وہاں بھی بہت مشہور رہے۔<ref name=Halen />
 
== لارڈ مایو کا قتل ==