"صحیح مسلم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 13:
}}
{{مجموعہ حدیث}}
'''صحیح مسلم''' اہل سنت و جماعت کے مسلمانوں کی ایک اہم حدیث کی کتاب ہے، قرآن مجید اور صحیح بخاری کے بعد تیسری سب سے صحیح کتاب مانی جاتی ہے،<ref>{{cite web|url=http://www.almeshkat.net/index.php?pg=stud&ref=137|title=منزلة الصحيحين|accessdate=2 فروری 2015|publisher=شبكة مشكاة الإسلامية.|archive-date=2018-02-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20180201020256/http://www.almeshkat.net/index.php?pg=stud&ref=137|url-status=dead}}</ref> یہ کتاب کتب الجوامع شمار ہوتی ہے، یعنی اس میں حدیث کے تمام ابواب عقائد، احکام، آداب، تفسیر، تاریخ، مناقب، رقاق وغیرہ پر مشتمل ہے۔
اس کتاب کو [[مسلم بن حجاج|ابو الحسین مسلم بن حجاج قشیری نیشاپوری]] نے جمع کیا ہے، اس کتاب میں ان صحیح احادیث کو جمع کیا ہے جس کی صحت پر علما و محدثین کا اتفاق ہے، چنانچہ صرف مرفوع روایات کو نقل کیا ہے، معلق، موقوف اور اقوال علما اور فقہی آرا وغیرہ کو شامل نہیں کیا ہے، اس کتاب کو تقریباً پندرہ سال میں مرتب کیا اور اس میں تین ہزار سے زائد احادیث کو بغیر تکرار کے جمع کیا ہے اور یہ احادیث ان کی حفظ کردہ تین لاکھ احادیث سے چنندہ ہیں۔
|