"عوامی جمہوریہ چین میں موجود امریکی چیمبر آف کامرس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 23:
[[فائل:AmCham China Conference Room.jpg|تصغیر|آم چام بیجنگ میں موجود کانفرنس کا کمرہ]]
'''عوامی جمہوریہ چین میں موجود امریکی چیمبر آف کامرس''' {{دیگر نام|انگریزی=American Chamber of Commerce in the People's Republic of China}} ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری ادارہ ہے جس کی رکنیت میں 3,300 افراد ہیں جو چین میں کام کرنے والی 900 کمپنیوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ چیمبر کا مشن یہ ہے کہ امریکی کمپنیوں کی چین میں کامیابی کو وکالت، معلومات، جالکاری اور کاروباری معاون خدمات کے ذریعے یقینی بنائے۔ چیمبر معلومات، جالکاری امکانات، کاروباری حمایت اور وکالت فراہم کرتا ہے، جس سے باہمی طور پر فائدہ بخش [[دو طرفیت|دو طرفہ]] کاروباری ماحول [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور چین کے بیچ بنا رہے۔<ref name="About Us">{{cite web|title=About Us|url=http://amchamchina.org/article/10|publisher=AmCham China|accessdate
ادارے کو مختصرًا ''آم چام'' بھی کہا جاتا ہے۔ یہ [[سر زمین چین]] میں امریکی کاروباروں کی نمائندگی کرنے والا اور سرکاری طور پر مسلمہ واحد چیمبر آف کامرس ہے۔ آم چام کے پاس 50 سے زائد صنعتی اور معاملات پر مبنی [[فورم (قانونی)|فورم]] اور [[کمیٹی]]اں ہیں۔<ref name="About Us"/> یہ [[ورکنگ گروپ]] امریکی کاروباری سماج اور چین کے دیگر اداروں کے لیے پلیٹ فارم کا کام کرتے ہیں تا کہ آپسی سمجھ بوجھ کا فروغ ہو، معلومات بانٹے جائیں، مشترکہ مفاد پر کام کیا جا سکے۔<ref name="Constitution and By-Laws">{{cite web|title=Constitution and By-Laws|url=http://amchamchina.org/article/89|publisher=AmCham China|accessdate =2014-11-07}}</ref>
|