"فیڈریشن برائے بین الاقوامی پولو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1982ء میں قائم ہونے والی کھیلوں کی تنظیمیں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''فیڈریشن برائے بین الاقوامی پولو''' {{دیگر نام|انگریزی=Federation of International Polo}} {{فاصل}} کا قیام [[1983ء]] میں [[بیورلی ہلز، کیلیفورنیا|بیورلی ہلز]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں ہوا۔ یہ فیڈریشن دنیا کے 80 سے زائد ممالک میں موجود پولو اسوسی ایشز کی نمائندگی کرتی ہے۔ پولو کی پہلی عالمی چیمپئن شپ [[بیونس آئرس]] میں سنہ [[1987ء]] میں کھیلی گئی۔ [[1996ء]] اٹلانٹا اولمپک کھیل کے موقع پر [[بین الاقوامی اولمپک کمیٹی]] کی جنرل اسمبلی نے [[پولو]] کھیل کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے منظور شدہ کھیل کا درجہ دے دیا، نیز فیڈریشن برائے بین الاقوامی پولو کو اس کھیل کی عالمی انتظامی کمیٹی تسلیم کر لیا گیا۔ دو سال بعد اس فیصلہ کی تصدیق ہو گئی۔
 
عالمی ٹورنامنٹس کے انعقاد کے ساتھ ساتھ یہ فیڈریشن بچوں کے لیے بھی عالمی ٹورنامنٹس منعقد کرتی ہے، کوچنگ سیمیناروں کا انتظام اور ہر سطح اور عمر کے لوگوں کو اس کھیل میں شریک ہونے پر آمادہ کیا جاتا ہے۔ نیز یہ فیڈریشن [[اسوسی ایشن ارجنٹائن د پولو]]،<ref>[http://www.aapolo.com/ Inicio | Asociación Argentina de POLO<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> [[برطانیہ]] و [[آئرلینڈ]] کی [[ہرلنگم پولو اسوسی ایشن]]<ref>[http://www.hpa-polo.co.uk/ HPA - Hurlingham Polo Association | The governing body for Polo<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اور [[یونائٹڈ اسٹیٹس اسوسی ایشن]]<ref>[{{Cite web |url=http://www.us-polo.org/] |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-09-23 |archive-date=2006-10-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20061004044434/http://us-polo.org/ |url-status=dead }}</ref> اور کے ساتھ مل کر اس کھیل کے بین الاقوامی قوانین کو بھی متعارف کراتی ہے۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 9:
* [http://www.fippolo.com/ دفتری ویب سائٹ]
* [http://polobarn.com/events/events2005/05_05/051805_fip.html Recent article on polobarn.com]
* [http://www.us-polo.org/2009_news_fip.htm USPA withdraws from FIP] {{wayback|url=http://www.us-polo.org/2009_news_fip.htm |date=20110929171035 }}
* [http://www.hpa-polo.co.uk/news/articles/FIP%20Press%20Release.asp HPA withdraws from FIP]
* [http://www.polozone.com/poloblog/?p=5823 Argentine Polo Assn withdraws from FIP]