"مرزا غالب (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 14:
| language = [[ہندی زبان]]<br/>[[اردو]]
}}
'''''مرزا غالب''''' (1954) ایک بھارتی [[ہندی زبان|ہندی]] اور [[اردو]] زبان میں [[سوانحی فلم]] ہے، اس کی ہدایات [[سہراب مودی]] نے دیں۔ یہ فلم ممتاز ہندوستانی شاعر [[مرزا غالب]] کی زندگی پر مبنی ہے، فلم کی ریلیز پر اس کی خوب تعریف کی گئی۔ فلم میں بھارت [[بھرت بھوشن|بھوشن]] بطور غالب اور [[ثریا]] بطور کوٹھے والی محبوبہ اداکارہ تھی۔ فلم نے دو اہم اعزازات حاصل کیے، پہلا صدارتی طلائی تمغا برائے بہترین بھارتی فلم حاصل کیا اور دوسرا صدارتی نقری تمغا برائے بہترین ہندی فلم دوسرے قومی فلم اعزازات، 1954ء میں حاصل کیا۔<ref name=national>[http://www.downmelodylane.com/national.html National Film Awards] {{wayback|url=http://www.downmelodylane.com/national.html |date=20130507233206 }} 1953–1960۔</ref> ثریا نے (مرزا غالب کی غزل) گائی جس پر خاص طور پر وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی طرف سے تعریف کی گئی تھی اور نہرو نے کہا " آپ غالب کے دور میں واپس لے گئیں"، راشٹر پتی بھون میں فلم کی خاص اسکرینگ کی گئی تھی۔<ref>[http://www.thehindu.com/todays-paper/tp-features/tp-fridayreview/suraiya-the-singing-star/article2273003.ece Suraiya, the singing star - DELI - The Hindu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.outlookindia.com/website/story/ajab-daastaan/222779 Ajab Daastaan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== کردار ==