"وانٹ وانٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:متعدد القومی کمپنیاں
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 29:
[[فائل:I Lan Foods HQ 20150811.jpg|تصغیر|آئی لان فوڈز کا مرکزی دفتر]]
 
'''وانٹ وانٹ ہولڈنگز لیمیٹیڈ (وانٹ وانٹ)''' {{دیگر نام|انگریزی=Want Want}} ([[چینی زبان]]:旺旺集團有限公司، [[پینین]]:Wàngwàng Jítuán Yǒuxiàn Gōngsī) [[تائیوان]] کی کھانا بنانے کی کمپنی ہے۔ یہ تائیوان کی سب سے بڑی [[چاول کیک]] اور فلیور والی مشروبات بنانے والی کمپی ہے۔ [[بر عظیم چین]] میں اس کے 100 پلانٹ ہیں جبکہ تائیوان میں 2 ہیں۔ کمپنی میں تقریباً 60,000 سے زائد ملازمین ہیں۔ <ref name="asiamedia.ucla.edu">[{{Cite web |url=http://www.asiamedia.ucla.edu/article.asp?parentid=100385 |title=TAIWAN: China Times Group is sold to Want Want] |access-date=2019-04-08 |archive-date=2012-02-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120213160032/http://www.asiamedia.ucla.edu/article.asp?parentid=100385 |url-status=dead }}</ref>
== تاریخ ==
1962ء میں وانٹ وانٹ نے '''آئی لان فوڈزانڈسٹریل کمپنی لیمیٹیڈ''' (宜蘭食品工業股份有限公司) کے نام سے [[پلان کاونٹی، تائیوان]] میں تجارت شروع کی۔ ابتدا میں [[زراعت]] کی پیداوار کی مصنوعات تیار کرتی تھی۔ اس کے بنیاد گزار سائی اینگ مینگ کے والد جوناتھن شوئی چیانگ این جی ہیں۔
1983ء میں وانٹ وانٹ نے جاپانی کمپنی آئی واتسوکا سے الحاق کیا۔ یہ کمپنی چاول کے کیک بناتی تھی۔ الحاق کا مقصد تائیوان مں چاول کے کیک کو بیچنا اور اس تجارت کو فروغ دینا تھا۔ آئی واتسوکا کے لیے یہ الحاق کسی نعمت سے کم نہیں تھا۔ کیونکہ اس کا اسٹاک پہلے تین گنا بڑھ کر 300ملین امریکی ڈالر کا ہو گیا تھا۔ <ref>[https://www.amazon.co.jp/gp/product/product-description/4569654002]</ref>
1987ء میں چین میں وانٹ وانٹ کے نام سے اندراج کرنے والی یہ پہلی کمپنی بن گئی۔ 1992ء میں کمپنی نے [[برعظیم چین]] کاروبار شروع کیا۔ 1994ء میں کمپنی نے [[ہونان]] میں اپنا پہلا کارخانہ شروع کیا۔ 1996ء میں [[سنگاپور اسٹاک ایکچینج]] میں '''وانٹ وانٹ ہولڈنگز پوائیویٹ لیمیٹیڈ''' کے نام سے مندرج ہوئی۔
2007ء میں وانٹ وانٹ کو سنگاپور اسٹاک ایکسچینج سے باہر کر دیا گیا۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.bizchina-update.com/content/view/628/2/ |title=Schenker-BAX Merger Completed, Want Want Plans HK IPO] |access-date=2019-04-08 |archive-date=2008-03-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080328031732/http://www.bizchina-update.com/content/view/628/2/ |url-status=dead }}</ref>۔<ref>[http://www.flex-news-food.com/pages/15171/China/Snack/Taiwan/want-want-shares-fall-hong-kong-debut.html Want Want Shares Fall in Hong Kong Debut]</ref><ref>[{{Cite web |url=http://www.irasia.com/listco/sg/wantwant/profile.htm |title=Want Want Holdings Ltd] |access-date=2019-04-08 |archive-date=2008-12-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20081208211848/http://www.irasia.com/listco/sg/wantwant/profile.htm |url-status=dead }}</ref>
2008ء میں وانٹ وانٹ ہولڈنگز پوائیویٹ لیمیٹیڈ [[ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج]] میں مندرج ہوئی۔