"وراہ پران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:پران
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 24:
}}
 
'''وراہ پران''' میں بھگوان شری ہری کے [[وراہ]] اوتار کی اہم کہانی کے ساتھ بہت سے تیرتھ، اُپواس (روزے)، [[یگیہ]]، [[خیرات (عمل)|خیرات]] وغیرہ کا جامع ذکر کیا گیا ہے۔ اس میں بھگوان [[نارائن]] کی پوجا کے عمل، [[شیو]] [[پاروتی]] کی کہانیوں، [[وراہ|وراہ اوتار]] سے متعلق 12 آدتیوں کی [[تیرتھ (ہندو زیارت گاہ)|تیرتھ]] کی اہمیت، موکش (نجات) دینے والی ندیوں کے سرچشمے و عظمت نیز [[تری دیو]]وں کی عظمت وغیرہ پر بھی خاص روشنی ڈالی گئی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.gitapress.org/hindi/search_By_Code.asp?all=1&txtSearch=1361 |title=गीताप्रेस डाट काम] |access-date=2019-01-03 |archive-date=2011-05-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110512000652/http://www.gitapress.org/hindi/search_By_Code.asp?all=1&txtSearch=1361 |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==