"چائنا ٹائمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 23:
 
== سیاسی رتبہ ==
تائیوانی تاجر اور [[وانٹ وانٹ ہولڈنگز لیمیٹیڈ]] کے صدر [[سائی اینگ-مینگ]] [[چین]] سے زیادہ لگاو رکھتے ہیں اور جب سے انہوں نے چائینا ٹائمز کو خریدا ہے یہ اخبار چین کی جانب داری کررہا ہے۔ اس پر چین سے متعلق مثبت خبریں چھاپنے کا الزام بھی لگ چکا ہے۔<ref name="WANTCHINATIMESABOUTUS">{{cite web |url=http://www.wantchinatimes.com/about-us.aspx |title=About Us |website=Want China Times |accessdate=21 Feb 2015 |archive-date=2015-02-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150206175513/http://wantchinatimes.com/about-us.aspx |url-status=dead }}</ref><ref>{{cite news |last=Higgins |first=Andrew |url=https://www.washingtonpost.com/world/tycoon-prods-taiwan-closer-to-china/2012/01/20/gIQAhswmFQ_story.html |title=Tycoon prods Taiwan closer to China |newspaper=The Washington Post |date=21 Jan 2012}}</ref>
سائی مینگ کے خریدنے سے قبل چائنا ٹائمز پان-بلو اتحاد کی طرفداری کرتا تھا تاہم ''یونائیٹیڈ ڈیلی'' کے مقابلے یہ کچھ جابندار تھا۔ اس کے تعلقات [[کومنتانگ]] سے قریب رہے ہیں۔