"کملا داس ثریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م زمرہ اضافہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 25:
 
== قبول اسلام ==
کئی برس اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرنے کے بعد آپ نے [[اسلام]] قبول کر لیا جس کے باعث بھارت اور کیرالہ کے ادبی و سماجی حلقوں میں ایک طوفان آ گیا<ref>[ روزنامہ امّت http://www.ummatpublication.com/2009/06/02/lead62.html {{wayback|url=http://www.ummatpublication.com/2009/06/02/lead62.html |date=20091007012038 }}]</ref> تاہم ان کے اہل خانہ نے ان کے اس فیصلے کو قبول کر لیا۔ قبول اسلام کے بعد آپ کا نام ثریا رکھا گیا۔ اپنے قبول اسلام کی بڑی وجہ جو وہ بیان کیا کرتیں تھیں وہ ان کے الفاظ میں " اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیے ہیں وہ جان کر میں حیران ہوں میرے قبول اسلام کے پس پردہ اسلام کی جانب سے خواتین کو دیے جانے والے حقوق کا بڑا کردار ہے۔
 
31مئی 2009 کو آپ [[پونا]] کے جہانگیر ہسپتال میں خالق حقیقی سے جاملیں۔ آپ کی عمر پچھتر برس تھی۔