"حبیب بن مسلمہ فہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پہلے فتنے کی شخصیات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 20:
|أوسمة =
}}
'''حبیب بن مسلمہ فہری قریشی'''، کنیت: '''ابو عبد الرحمن''' تھی۔ "حبیب دروب" اور "حبیب روم" کے لقب سے بھی مشہور تھے، اس لیے کہ وہاں بہت زیادہ سفر اور جہاد کیا ہے۔ [[پیغمبر اسلام]] {{ص}} کی صحبت بھی حاصل رہی ہے اور کچھ روایات بھی ہیں۔ [[ابوبکر صدیق]] کے زمانے میں جہاد میں شرکت کی، [[جنگ یرموک]] میں بھی شریک ہوئے اور [[دمشق]] میں سکونت اختیار کر لی۔ [[غزوہ تبوک]] میں ان کی عمر گیارہ سال تھی۔ [[عثمان بن عفان]] نے انھیں [[آرمینیا]] کے لشکر کا قائد بنایا تھا، پھر [[معاویہ بن ابو سفیان]] نے انھیں وہاں کا والی بنا دیا تھا، وہیں سنہ 42ھ میں وفات پائی۔<ref name="عثمان249">[{{Cite web |url=http://shamela.ws/browse.php/book-36390/page-240#page-245 |title=تيسير الكريم المنان في سيرة عثمان بن عفان رضي الله عنه - شخصيته وعصره، د. [[&#91;&#91;علي الصلابي|{{!}}علي محمد الصلابي]]&#93;&#93;، الفصل الخامس، مؤسسة الولاة في عهد عثمان، صـ 249] |access-date=2020-04-22 |archive-date=2020-05-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200526035007/http://shamela.ws/browse.php/book-36390/page-240#page-245 |url-status=dead }}</ref>
 
== نسب ==