"علم الاسباب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:سببیہ بجانب زمرہ:سببیت |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1:
'''علم الاسباب''' یا '''علم اسبابِ امراض''' {{دیگر نام|انگریزی= Aetiology}} ایسے قوانین اور صورتیں جن سے [[زندگی]] اور [[کائنات]] کی تعمیر و تخریب کی صورتوں پر روشنی پڑتی ہے اور اُن کی وجہ سے احوالِ بدنِ انسان میں کوئی سی حالتِ صحت و مرض نمودار ہو جائے یا پیدا ہو جائے یا پہلے پائے جاتے ہیں۔ اس کی دو اقسام ہیں، اول وہ اسباب جو زندگی اور کائنات کی تعمیر و ارتقا میں ممد و معاون ہوتے ہیں اور دوسرے ایسے اسباب جو ان کی تخریب کا باعث بنتے ہیں۔ اول اسبابِ ضروریہ اور دوم اسبابِ ممرضہ کہلاتے ہیں۔ یہ ایسے اسباب ہیں کہ اگر ان میں سے ایک کی بھی نفی فرض کر لیں تو زندگی اور کائنات دونوں میں خلل واقع ہوجاتا ہے گویا یہ بدنِ انسان کے حالات میں تغیر پیدا کرنے والے یا ان حالات کی حفاظت کرنے والے ہیں۔ اقسام کچھ اس طرح ہیں:
# طبعی یا قدرتی
# غیر طبعی یا احوال سے متاثرہ<ref>
== حوالہ جات ==
|