"ابوحفص شہاب الدین سہروردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سنی صوفیاء
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 33:
 
ساتویں ہجری کے سرکردہ صوفیائے اہلسنت اور سلسلہ سہروردیہ کے سربراہ عبد القاہرابو نجیب السہروردی الصدیقی کے بھتیجے ہیں۔ زنجان کے قریب قصبہ (سُہرورد) میں پیدا ہوئے۔ جوانی میں [[بغداد]] تشریف لے گئے اور جامعہ نظامیہ میں تعلیم حاصل کی۔ امام بیہقی، علامہ [[خطیب بغدادی]] اور امام قشیری سے حدیث سنی۔ سکندریہ بھی گئے، شیخ عبد القادر جیلانی کی صحبت کا بھی شرف حاصل کیا۔
پھر درس وتدریس کا سلسلہ چھوڑ کر درویشوں کی صحبت اختیار کی اور چلّے اور مجاہدے کیے۔ [[545ھ]] میں سلطان مسعود سلجوقی اور خلیفہ بغداد کی استدعا پر مدرسہ نظامیہ کے صدر مقرر ہوئے۔ آپ اکثر سبز چادر اوڑھا کرتے اور خچر پر سواری کرتے تھے۔ مزار بغداد میں ہے۔ مشہور فقیہ و محدث حافظ [[ابن عساکر]] اور امام فخرالدین ابو علی واسطی آپ کے شاگرد اور مرید تھے۔ ([[632ھ]] / [[1234ء]]) میں انتقال ہوا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.checkreligion.com/suhrawardi/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-08-13 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304202659/http://www.checkreligion.com/suhrawardi/ |url-status=dead }}</ref>
[[فائل:الباب الوسطاني قرب مرقد الشيخ عمر السهروردي.jpg|تصغیر|230x230px|[[بغداد]] کے باب الوسطانی (باب الطلسم) میں مزار شیخ شہاب الدین سہروردی کے آثارات - ([[1914ء]])]]