"احمد رضا خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 192:
== جامعاتی تحقیق ==
{{اصل|رضویات#جامعاتی تحقیق}}
1979ء میں پہلی بار ڈاکٹر حسن رضا خان نے ڈاکٹر اطہر شیر کی زیر نگرانی [[جامعہ پٹنہ]]، بھارت سے احمد رضا خان کی فقہی خدمات پر پی ایچ ڈی کی۔ ان کے بعد ڈاکٹر [[اوشا سانیال]] نے [[جامعہ کولمبیا]] امریکا سے 1990ء میں کی، بعد ازاں احمد رضا خان کی شاعری پر ڈاکٹر سید جمال الدین نے ڈاکٹر ہری سنگھ کوردیشا ودھیالہ یونیورسٹی، آگرہ سے، ڈاکٹر [[عبد النعیم عزیزی]] نے [[روہیل کھنڈ یونیورسٹی]] سے، ڈاکٹر سراج احمد بستوی نے کانپور یونیورسٹی سے، ڈاکٹر [[تنظیم الفردوس]] نے [[جامعہ کراچی]] سے پی ایچ ڈی کی۔ جب کہ فقہی خدمات پر ڈاکٹر محمد انور خان نے [[سندھ یونیورسٹی]] جامشورو سے، ترجمہ قرآن پر پروفیسر [[مجید اللہ قادری]] نے [[جامعہ کراچی]] نے، حیات و علمی خدمات پر ڈاکٹر محمد طیب رضا نے [[ہندو یونیورسٹی]] بنارس سے اور ڈاکٹر الباری صدیقی نے [[سندھ یونیورسٹی]] سے پی ایچ ڈی کی ہے۔ تصور عشق پر پر ڈاکٹر غلام مصطفٰی نجم قادری نے [[میسور یونیورسٹی]] سے، انشاء پردازی پر ڈاکٹر غلام غوث نے [[رانچی یونیورسٹی]] سے، افکار پر ڈاکٹر امجد رضا نے [[ویرکنور سنگھ یونیورسٹی]] سے، ادبی خدمات پر ڈاکٹر رضا الرحمان عاکف سنبھلی نے [[روہیل کھنڈ یونیورسٹی]] سے اور مکتوبات پر [[غلام جابر شمس مصباحی]] نے [[بی آر امبیڈکھر، بہار یونیورسٹی]] سے پی ایچ ڈی کی ہے۔ اس کے علاوہ عربی زبان ادب، فارسی زبان و ادب، تفسیری خدمات، خدمات علوم حدیث، عربی شاعری، سیاسی افکار پر بھی پی ایچ ڈی کے مقالات لکھے جا چکے ہیں ان 30 پی ہیچ ڈی مقالات میں 4 عربی زبان میں ایک انگریزی میں اور بقیہ اردو زبان میں لکھے گئے ہیں اور ان 30 جامعات میں سے ایک امریکا، ایک سوڈان، 19 بھارت اور بقیہ کا تعلق پاکستان سے ہے۔ جب کہ پاکستان کی جامعات میں ایک کا تعلق اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد، دو کا تعلق [[جامعہ پنجاب]]، دو کا تعلق سندھ یونیورسٹی اور بقیہ 4 کا تعلق جامعہ کراچی سے ہے۔ جب کہ [[ایم فل]] کے ذیل میں بیس سے زائد تحقیقی مقالات لکھے جا چکے ہیں، جن میں سے 9 عربی زبان میں ہیں۔ مجموعی طور پر 35 سے زائد جامعات میں تحقیقاتی کام ہو چکا ہے۔<ref name="سالنامہ معارف رضا">{{cite journal | author=وجاہت رسول قادری | issue=3 | journal=معارف رضا | month=مارچ | page=357-365 | title=امام احمد رضا اور انٹرنیشنل جامعات | url=http://imamahmadraza.net/Images/Books/2004%20Salnama.pdf | volume=25 | year=2005ء | archiveurl = http://web.archive.org/web/20181224200653/http://imamahmadraza.net/Images/Books/2004%20Salnama.pdf%20 | archivedate = 24 دسمبر 2018 }} {{wayback|url=http://imamahmadraza.net/Images/Books/2004%20Salnama.pdf |date=20170301230751 }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 207:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.alahazratnetwork.org/downloads/modules/wfdownloads/ احمد رضا خان کی کتابیں انٹرنیٹ پر] {{wayback|url=http://www.alahazratnetwork.org/downloads/modules/wfdownloads/ |date=20070704191747 }}
* [http://www.nooremadinah.net/Urdu/Documents/Personalities/Aalahazrat/AhmedRazaAurTehqeeqeAhrameMisr/AhmedRazaAurTehqeeqeAhrameMisr.asp اھرام مصر اور امام احمد رضا خان کا نقطہ نظر]
* [http://www.ishaateislam.net/audio/lyrics.htm اردو اور انگریزی میں احمد رضا خان کی نعتیں] {{wayback|url=http://www.ishaateislam.net/audio/lyrics.htm |date=20070619050445 }}
{{حنفی علما}}
{{امام احمد رضا خان}}