"اردو لغت بورڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 51:
 
=== سہ ماہی اردو نامہ ===
سہ ماہی [[اردو نامہ (جریدہ)|اردو نامہ]] اردو لغت بورڈ کا جاری کردہ مجلہ جو [[شان الحق حقی]] کی زیرِ ادارت میں ہے۔ اس کا پہلا شمارہ [[اگست]] [[1960ء]] کو شائع ہوا۔ یہ مجلہ مسلسل سترہ سال یعنی [[1977ء]] تک جاری رہا اور اس کے کل 54 شمارے شائع ہوئے۔<ref>[{{Cite web |url=http://sujo.usindh.edu.pk/index.php/TAHQIQ/article/view/1084/1011 |title=اردو لغت بورڈ کراچی کی ادبی خدمات، عابدہ ہما، ششماہی تحقیقی مجلہ ''تحقیق''، جلد 16، 2008ء، جامعہ سندھ جامشورو] |access-date=2016-04-04 |archive-date=2016-07-18 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160718164408/http://sujo.usindh.edu.pk/index.php/TAHQIQ/article/view/1084/1011 |url-status=dead }}</ref> حال ہی میں موجودہ مدیر اعلیٰ اردو لغت بورڈ عقیل عباس جعفری کی کوششوں سے اس مجلہ کی 40 سال کی طویل مدت کے بعد اشاعت نو کا آغاز ہوا ہے اور خصوصی شمارہ 55 (شان الحق حقی) کے نام سے شائع ہو گیا ہے۔
 
== مسقبل کے منصوبے ==