"اسماعیل میرٹھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ادبی خدمات: ± اندرونی ربط/روابط
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 11:
== سلسلہ نسب ==
 
ان کا سلسلہ نسب محمد بن ابو بکر سے جا ملتا ہے۔ ان کے کسی بزرگ نے ترکستان کے قدیم شہر خجند میں سکونت اختیار کی تھی اور وہاں سے آپ کے مورث اعلی میں سے قاضی حمید الدین خجندی بادشاہ ظہیر الدین بابر کے ہمراہ ہندوستان آئے تھے۔ معروف ادیب و شاعر حضرت مولانا محمد اسماعیل میرٹھی علیہ الرحمہ جن کی نظمیں آج بھی داخل نصاب ہیں، [[عبد العلیم صدیقی|محمد عبدالعلیم صدیقی]] کے والد ماجد کے چھوٹے بھائی تھے، دونوں بھائیوں کی عمروں میں 14 سال کا فرق تھا۔ - See more at: http://www.tahaffuz.com/5067/#sthash.FSaG7cig.dpuf {{wayback|url=http://www.tahaffuz.com/5067/#sthash.FSaG7cig.dpuf |date=20130413233640 }}
’’حیات اسماعیل‘‘ میں درج شدہ معلومات کی روشنی میں حضرت مولانا قاضی صوفی حمید الدین صدیقی خجندی علیہ الرحمہ تک، مبلغ اعظم کا شجرہ نسب یہ ہے ’’شاہ محمد عبد العلیم بن شاہ عبد الحکیم جوش بن شیخ پیر بخش بن شیخ غلام احمد بن مولانا محمد باقر بن محمد عاقل بن مولانا محمد شاکر بن مولانا عبد اللطیف بن مولانا یوسف بن مولانا داؤد بن مولانا احمد بن مولانا قاضی صوفی حمید الدین صدیقی خجندی رحمتہ اﷲ تعالیٰ علیہم‘‘ (محمد اسلم سیفی بن مولانا محمد اسماعیل میرٹھی (خان بہادر) سابق چیئرمین، میونسپل بورڈ، میرٹھ ’’حیات اسماعیل (مع کلیات اسماعیل)‘‘ - See more at: http://www.tahaffuz.com/5067/#sthash.FSaG7cig.dpuf {{wayback|url=http://www.tahaffuz.com/5067/#sthash.FSaG7cig.dpuf |date=20130413233640 }}
 
== ملازمت ==