"اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 (ٹیگ: ردِّ ترمیم) |

سطر 3:
[[فائل:اللہ کا نام.jpg|تصغیر|410px|اللہ کا نام ــ]]
'''اللہ''' [[عربی زبان|عربی]] زبان میں خالق کے لیے استعمال ہونے والا لفظ ہے۔، <ref>Sura 2 Aya 258 [http://www.asanquran.com/Quran.cfm In Urdu] {{wayback|url=http://www.asanquran.com/Quran.cfm |date=20080725010411 }} and [http://www.usc.edu/dept/MSA/quran/transliteration/002.html In English] {{wayback|url=http://www.usc.edu/dept/MSA/quran/transliteration/002.html |date=20080410224405 }}</ref> [[خالق]] [[تخلیق]] کرنے والے کو کہا جاتا ہے اور [[فارسی]] اور [[اردو]] زبانوں میں اللہ کے لیے خدا اور [[پروردگار]] کے الفاظ بھی ادا کیے جاتے ہیں۔ [[کھوار زبان|کھوار]] زبان میں اللہ کے لیے [[خدای]] کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ اللہ کا لفظ [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان کے لفظ God کا عربی متبادل ہے۔ یہ لفظ مسلمانوں کی زبانوں تک محدود نہیں بلکہ [[مشرق وسطیٰ|مشرق وسطی]] اور دیگر [[اسلامی ممالک]] میں رہنے والے [[مسیحی]]، [[یہودی]] اور بعض اوقات دیگر مذاہب کے ماننے والے بھی خدا واحد کے لیے اللہ کا لفظ ہی استعمال کرتے ہیں اور [[کتاب مقدس|بائبل]] کے عربی تراجم میں God کے لیے اللہ کا لفظ ہی استعمال کیا جاتا ہے<ref>Word of Allah in Arabic Bible; [http://www.islamic-awareness.org/Quran/Sources/Allah/BibAllah.html Islamic Awareness]</ref>
== اسلام میں اللہ{{جل جلالہ}} کا تصور ==
[[مسلمان]] '''اللہ''' کو تمام جہانوں کا خالق، مالک اور رب مانتے ہیں۔ جب کچھ بھی نہیں تھا سیاہ تاریکی تھی پانی کے اوپر اللہ تبارک تعالی کا تخت تھا۔دین حنیف حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ماننے والے آپ کی اولاد حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والے مسلمانوں کا مذہب اسلام میں اللہ کی [[ذات]] کے ساتھ جو خصوصیات منسلک ہیں ان سے [[توحیدیت]] کا اظہار ہوتا ہے اور [[شرک]] و [[کفر]] کی نفی کی جاتی ہے۔ اسلام کے بنیادی تصورات اور مسلمان [[علماء]] [[دین]] کے اجتماعی اتفاق کے مطابق ؛ اللہ ایک ذات واحد ہے، اس کے سوا کوئی [[عبادت]] کے لائق نہیں، اس کے لیے کوئی شبیہ ([[شکل]] یا [[تصویر]] یا [[مشابہت]] یا [[مثال]]) نہیں، اس کے لیے کوئی نظیر (متبادل یا ہم پلہ) نہیں، اس کی کوئی اولاد (بیٹا یا بیٹی) نہیں، اس کے کوئی والدین (اس کو تخلیق کرنے والا / والے ماں یا باپ) نہیں، اس کے لیے کوئی صاحبہ ([[شریک حیات|شریک{{زیر}} حیات]] یا [[زوجہ]]) نہیں اور اس کا کوئی شریک ([[رفیق]] یا [[ساتھی]] یا ہمراہ) نہیں۔<ref>Characteristics of Allah at [http://www.sunnidawateislami.net/index.php?id=/qanoon_e_shariat/AllahTaala Sunni Dawate Islami] {{wayback|url=http://www.sunnidawateislami.net/index.php?id=%2Fqanoon_e_shariat%2FAllahTaala |date=20181101140029 }}</ref><ref>Attributes of Allah at [http://www.shiasource.com/library/articles/13/ Shia Source] {{wayback|url=http://www.shiasource.com/library/articles/13/ |date=20150121144324 }}</ref>
[[فائل:Arabic components (letters) in the word Allah.svg|تصغیر|بائیں|240px| عربی اجزاء جو لفظ "اللہ" کی تشکیل کرتے ہیں۔
1. [[الف]]
2.ہمزة وصل
3. [[ل]]
4. [[ل]]
5. شدة
6. کھڑی زبر (ألف خنجرية)
7. [[ح]]]]